پاکستان زمبابوے سیریز: تمام 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان زمبابوے سیریز: تمام 107 ٹیسٹ کی رپورٹس منفی PAKvZIM Series Test Reports Negative Islamabad TheRealPCBMedia

ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں۔ ان تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز لیے گئےتھے، جن کی رپورٹس منفی آنے کے بعد اب یہ تمام کھلاڑی، منیجمنٹ اراکین اور آفیشلز بائیو سیکیور ببل کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان تمام افراد کو آپس میں ملنے جلنے کی مکمل آزادی ہے۔ قومی سکواڈ 26 اکتوبر بروز پیر کو بذریعہ روڈ لاہور سے اسلام آباد پہنچا تھا جبکہ مہمان سکواڈ میں

شامل کھلاڑی اور آفیشلز بھی گزشتہ روز اسلام آباد کےمقامی ہوٹل منتقل ہوئے تھے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ سپر لیگ میں شامل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیےدونوں سکواڈز آج بروز منگل سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں ٹریننگ کا آغاز کردیں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ تیس اکتوبر کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروباری ہفتے کا پہلا روز: پاکستان اسٹاک مارکیٹ 584پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بندکاروباری ہفتے کے پہلے روز 100انڈیکس میں تیزی رہی۔مارکیٹ 584 پوائنٹس کے اضافے سے41 ہزار 850 کی سطح پر بند ہوئی۔ دن بھر مجموعی طور پر 382 کمپنیوں کے شیئرزمیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کرونا ٹیسٹ دوبارہ منفی آگئےاسلام آباد: پاکستان میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کروناٹیسٹ دوبارہ منفی آگئے جس کے بعد کھلاڑی باقاعدہ پریکٹس کا آغاز کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شفاف منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کے دلدل سے نکلنے کا راستہ ہے، احسن اقبالشفاف منصفانہ انتخابات ہی پاکستان کے دلدل سے نکلنے کا راستہ ہے، احسن اقبال تفصیلات جانئے : DailyJang Look who is taking!!!! شفاف اور منصفانہ ہی ہوئے تھے صرف ن لیگ نے دھاندلی کی اور سیٹیں لیں If his party looses, everything seems to be non transparent
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیالاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق پی سی بی اور سلیم ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر زور دار جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ IMRAN KHAN KE DEFENCE MINISTER PARVEZ SHANKAR KHATTAK,INRAN KHAN RYASAT E MADINA KI BAAT KARTA HAI.YEH AWAM KO BEWAKOOF BANANAY MEIN LAGEY HOOYE HAIN.LANAT PARVEZ SHANKAR KHATTAK PAR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کے لئے مزید 3 تجارتی پوائنٹس کھولنے کا اعلانپاکستان کا افغانستان کے لئے مزید 3 تجارتی پوائنٹس کھولنے کا اعلان Read News GovtofPakistan MRahmanRhamani Pak_Afghan_friendship PATIF2020 USAID_Pakistan mfa_afghanistan NAofPakistan Trade
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »