پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ ورلڈکپ میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری ہے؟ حیران کن اعدادوشمار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ٹیمیں کل بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی

راولپنڈی: والدہ پر تشدد کرنے والا بیٹا گرفتاراسمگلرز کی فائرنگ سے اے این ایف اہلکار زخمی، سیکڑوں کلو منشیات برآمدمینجمنٹ کمیٹی کے رکن نے سربراہ پر غیر آئینی فیصلے، بیٹے کو اختیار دینے کا الزام لگادیااین ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں 23 فیصد نمو ریکارڈحساس معاملات پر گفتگو مستقبل میں لیک ہوسکتی ہے، بابراعظم کو خدشہبنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کل دوپہر 1:30 بجے میدان میں اُترے گی، پاکستانی ٹیم کو ایونٹ سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھنے...

سال 2011 میں نیوزی لینڈ نے آخری بار پاکستان ورلڈکپ مقابلوں میں شکست سے دوچار کیا تھا جبکہ پاکستان نے 2019 میں کیویز کو شکست کا مزہ چکھایا تھا۔ واضح رہے کہ پوائنٹس تیبل پر پاکستان 7 میچز میں 3 جیت کے ساتھ 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں جبکہ نیوزی لینڈ 7 میچز میں 4 فتوحات کے ہمراہ 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر قابض ہے۔

ون ڈے ورلڈکپ مقابلوں میں 1983 سے دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آرہی ہیں جہاں نے پاکستان نے 9 جبکہ نیوزی لینڈ نے محض 2 میچز جیت رکھے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنرکراچی میں 15 ارب روپے کی پانی چوری پکڑی گئی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے‘قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ اگر فخر زمان چل گئے تو پاکستان نیوزی لینڈ کیخلاف 350 رنز کرسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ سے قبل بُری خبرورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہفتہ 4 نومبر کو بنگلورو میں ہوگا تاہم اس اہم میچ سے میں ایک پیشگوئی کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کس طرح سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے ؟کو لکتہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پوائنٹس ٹیبل کے مطابق اس وقت جنوبی افریقا، بھارت اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے بہتر پوزیشن میں دکھائی دے رہے ہیں جبکہ چوتھی ٹیم کے لیے پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سخت مقابلہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ نے ابھی ورلڈکپ میں اپنے بقیہ 2 میچز کھیلنے ہیں۔پاکستان اپنے اگلے میچ میں ہفتے کو نیوزی لینڈ سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم کی پاکستان کے دو اہم میچ سے قبل بڑی پیشگوئینجی چینل کے اسپورٹس شو میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ پاکستان کی فیلڈنگ اچھی ہوئی ہے، پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے جیت سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم کی پاکستان کے دو اہم میچز سے قبل بڑی پیشگوئینجی چینل کے اسپورٹس شو میں آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ پاکستان کی فیلڈنگ اچھی ہوئی ہے، پاکستان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے جیت سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »