پاکستان گہری تشویش کیساتھ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لے رہا ہے: دفتر خارجہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

Iran خبریں

Israel

پاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تھا، پاکستان نے کہا تھا: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تھا، پاکستان نے کہا تھا خطے میں دشمنی کو روکا جائے اور غزہ میں سیز فائر کیا جائے: ترجمان دفتر خارجہ.فوٹو فائل

وزارت خارجہ نے ایران اسرائیل کشیدگی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے، پاکستان صورتحال کا تشویش کیساتھ جائزہ لے رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نےکئی مہینوں سے بین الاقوامی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا تھا، پاکستان نے کہا تھا خطے میں دشمنی کو روکا جائے اور غزہ میں سیز فائر کیا جائے، تازہ واقعات سفارتکاری کی ناکامی کا مظہر ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ حالیہ واقعات سنگین اثرات رکھتے ہیں، یہاں بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بین الاقوامی امن وسلامتی قائم رکھنےمیں ناکام ہوئی، اب صورتحال مستحکم کرنےاور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے، تمام فریقین تحمل سے کام لیں اور کشیدگی کم کرنے کی طرف بڑھیں۔ایران اسرائیل میں 50 فیصد اہداف کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا، اسرائیلی فضائی اڈے کو خیبر میزائلوں سے ٹارگٹ کیا گیا، حملے میں ایک لڑکی زخمی ہوئی: ایرانی میڈیاایران کا مقصد صرف اسرائیل کو خبردار کرنا تھا، اسرائیل چاہے گا کہ امریکا...

Israel

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائدمشرق وسطیٰ کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا، ترجمان دفتر خارجہاسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، مشاہد حسین سیداسلام آباد: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین سے فول پروف سکیورٹی کا وعدہ پورا نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، عمران خانجو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم کرکے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ ترجیح تھی اور آئندہ بھی رہے گی، امریکاپاکستان کیساتھ ’سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ میں مزید وسعت اور استحکام چاہتے ہیں، امریکی وزارت خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے، دفتر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، چینی انٹر ایجنسی کی سیکیورٹی کے وفد نے پاکستان کا دورہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »