پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے، دفتر خارجہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، چینی انٹر ایجنسی کی سیکیورٹی کے وفد نے پاکستان کا دورہ...

بچوں کی لڑائی پر 2 گروہوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، 7 زخمیپاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے، ...اسلام آباد دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےمیڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان نہیں کر سکتے، چینی انٹر ایجنسی کی سیکیورٹی کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا، دورے کا مقصد پاکستان میں چینی باشندوں و کمپنیوں کی حفاظت بہتر بنانا تھا، پاکستان داسو حملے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات میں مصروف ہے، تحقیقات مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں، غزہ پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسکو پر حملہ ہوگا۔۔ امریکہ کی روس کو دھمکی!روسی وزارت خارجہ کی جانب سے امریکہ اور مغربی ممالک پر الزام عائد کیا جارہا ہے کہ روس میں صدارتی انتخاب کے دوران بڑے سائبر حملے کیے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیتن یاہو نے رفح میں زمینی آپریشن کی منظوری دیدیرپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے اسرائیلی وزیر اعظم نے رفح آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز کو مشکوک خطوط کا معاملہ، پوسٹ باکسز کے اطراف بیشتر سی سی ٹی وی کیمرے خراباسلام آباد پولیس نے متبادل ذرائع سے معاملے کی تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »