پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ نے اسرائیل پر حملے کی تفصیلات جاری کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

ترجمان ایرانی سفارتخانہ کے مطابق صیہونی حکومت کےخلاف ایک متناسب فوجی کارروائی کی گئی جس کا مقصد مقبوضہ فلسطین میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا تھا، کاررروائی میں کسی شہری اور غیرفوجی مراکز کو نشانہ نہیں بنایا گیا، اسپتالوں، عبادت گاہوں، انفراسٹرکچر وغیرہ کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔

ترجمان نے کہا کہ کارروائی اقوام متحدہ کے آرگنائزیشن چارٹر کے آرٹیکل 51 کے مطابق کی گئی کارروائی اپنے دفاع کے جائز حق کے فریم ورک کے اندر کی گئی، کارروائی دمشق میں ایران کےسفارتخانے پرصیہونی حکومت کے حملے پر جواب تھی اسرائیلی حملے میں7 ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت ہوئی جو سرکاری دعوت پر موجود تھے۔ سفارتخانہ کے مطابق صیہونی حکومت کا اقدام ویانا کنونشن، 1973 کےنیویارک کنونشن کی خلاف ورزی ہے صیہونی حکومت کا اقدام بین الاقوامی قوانین اورضوابط کی خلاف ورزی ہے ایران اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور اہداف کی پاسداری پر زور دیتا ہے اپنے دفاع کےحق کواستعمال کرنے کیلئےجائز دفاعی اقدامات ذمہ دارانہ رویے کےعکاس ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ صیہونی حکومت غزہ کے بےگناہ لوگوں کی نسل کشی اورقتل عام کر رہی ہے ایران خطے میں جنگ اورکشیدگی کے دائرہ کار کو بڑھانے کی کوشش نہیں کرتا، خطےمیں جاری موجودہ بحران کی جڑغزہ میں صیہونی حکومت کی جارحیت ہے غزہ میں جنگ کا فوری خاتمہ ،انسانی امدادکی آزادانہ روانی ہونی چاہیے ایران کا ردعمل کم سے کم حد تک ہے ردعمل زیادہ سخت ہو سکتا تھا اگر صیہونی حکومت دوبارہ یہی کام کرتی ہے تو اس بار ردعمل زیادہ سخت اور فیصلہ کن ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیےایران نے اسرائیل پر 100 کے قریب براہ راست ڈرون داغے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر‘ الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاریعالمی ادارہ صحت نے الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاری کردیں، اس اسپتال پر اسرائیلی فوجیوں نے آپریشن کے نام پر 2 ہفتوں تک قبضہ کیا ہوا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکاکو بتا دیا تھا اسرائیل پر حملے محدود ہونگے، ایرانایران نے علاقائی پڑوسیوں کو 72 گھنٹے پہلے اسرائیل پر حملے کا بتا دیا تھا: ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایرانایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی قونصل خانے کی عمارت پر اسرائیلی حملے میں تنظیم کے دو سینیئر کمانڈرز سمیت سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حملے کے ایک ہفتے بعد ایران نے شام میں نیا قونصل خانہ کھول دیاتہران (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے شام میں ایرانی قونصل خانے پر میزائل حملے کے ایک ہفتے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں نئے قونصل خانے کا افتتاح کردیا، اس حملے میں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے لیڈر سمیت 5 افراد شہید ہوگئے تھے۔ایرانی فوجی سربراہ جنرل حمد حسین بغیری نے شام میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا، ڈرون اور کروز میزائلز فائرتہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز سے حملےکر دیے۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔اسرائیل نے بھی تصدیق کی ہے کہ درجنوں UAVs ایران سے روانہ ہوئے اور اسرائیل کے لیے اپنا راستہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »