پاکستان افغانستان کو روندتے ہوئے سیمی فائنل میں‌ داخل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے افغانستان کو روندتے ہوئے بھارت کو للکار دیا مزید پڑھیں: PAKvAFG U19CWC

بینونی: پاکستان نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی، افغانستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 189 رنز بنائے اور قومی ٹیم کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا، گرین شرٹس نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کے حریرا نے 64 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، کپتان روحیل نذیر 22 رنز بنا کر نمایاں رہے، اوپنر حیدر نے 28 رنز بنائے۔

قاسم اکرم 20 اور محمد حارث 21 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، افغانستان کی جانب سے نور احمد نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ اس سے قبل افغانستان کی ٹیم 189 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، افغانستان کے کپتان فرحان ذخیل 40 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL انشاءاللہ بھارت کو بھی ہارائے گا

ARYNEWSOFFICIAL INSHALLAH Pakistan won

شہر فرید چاچڑاں شریف ضلع رحیم یار خان میں 2 دن سے بغیر اطلاع کے بجلی غائب۔شہر میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے رات میں چوریاں ہونے لگیں UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ: کوارٹر فائنل میں کل پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگاانڈرنائنٹین ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کل پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvAFG U19CWC
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ ، کواٹر فائنل ، افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے ہدف دے دیابینونی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے چوتھ کواٹر فائنل میں پاکستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی انڈر 19ورلڈکپ،کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان کی تیاریاں مکملجوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی انڈر19کرکٹ ورلڈکپ2020 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر19ورلڈکپ: پاکستان اورافغانستان آج کوارٹر فائنل میں مدمقابل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ AustralianOpen Tennis USTennisStar SofiaKenin ReachedFinal AshBarty AustralianOpen SofiaKenin ashbarty
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوکووچ کی فیڈرر کو شکست، آسٹریلین اوپن کے فائنل میں رسائی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »