امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکن ٹینس سٹار پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ AustralianOpen Tennis USTennisStar SofiaKenin ReachedFinal AshBarty AustralianOpen SofiaKenin ashbarty

مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ٹاپ سیڈڈ ایشلے بارٹی اگر فائنل میں پہنچ جاتی تو وہ 40 سالوں میں پہلی آسٹریلوی خاتون کھلاڑی ہوتی جو آسٹریلین اوپن کا ویمنز سنگلز فائنل کوالیفائی کرتیں۔جمعرات کو آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز

سنگلز سیمی فائنل میچ میں امریکن صوفیہ کینن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹاپ سیڈڈ ایشلے بارٹی کو 7-6 اور 7-5 سے اپ سیٹ شکست دیکر پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ واضح رہے کہ میگا ایونٹ کا ویمنز سنگلز فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک سٹار صندل خٹک نے رابی پیرزادہ کو کھری کھری سنا دیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رابی پیرزادہ نے اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین اوپن ٹینس: نوویک جوکوچ اور فیڈرر کی فتوحات کا سلسلہ جاریمیلبورن: (ویب ڈیسک) سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ٹینس سٹار نوویک جوکوچ اور سوئٹزر لینڈ کے شہر آفاق ٹینس سٹار راجر فیڈرر کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نارڈ سٹار کا ٹولماچیوف ایئرپورٹ سے چینی تفریحی مقام سانیا کے لیے پروازین معطل کرنے کا اعلاننارڈ سٹار کا ٹولماچیوف ایئرپورٹ سے چینی تفریحی مقام سانیا کے لیے پروازین معطل کرنے کا اعلان Nordstar Suspended Flights NovosibirskTolmachevoAirport HainanResort Sanya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلین اوپن ٹینس: نوویک جوکوچ اور فیڈرر کی فتوحات کا سلسلہ جاریمیلبورن: (ویب ڈیسک) سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ٹینس سٹار نوویک جوکوچ اور سوئٹزر لینڈ کے شہر آفاق ٹینس سٹار راجر فیڈرر کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت، کرپشن میں ملوث سابق وزیر کو سزاکویت، کرپشن میں ملوث سابق وزیر کو سزا Kuwait AliAlObeidi Sentenced ExMinister CorruptionCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تجارتی ترقی بارے پہلی 2روزہ پاکستان افریقہ کانفرنس کل نیروبی میں شروع ہوگیتجارتی ترقی کے بارے میں پہلی دوروزہ پاکستان افریقہ کانفرنس کل نیروبی میں شروع ہوگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »