پاکستان میں ڈیزل بحران کا خدشہ کیوں ظاہر کیا جا رہا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی کم درآمد کے باعث ڈیزل بحران کا خدشہ ہے؟

پاکستان میں تیل کمپنیوں کی جانب سے موجودہ سال کے آغاز سے ڈیزل کی کم درآمد کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک میں کام کرنے والی تیل کمپنیوں نے رواں برس جنوری سے اب تک، ان تخمینوں سے کم ڈیزل درآمد کیا ہے جو حکومت کی جانب سے ایک کمیٹی کے فیصلوں کے تحت اُنھیں درآمد کرنا ہوتا ہے۔

تاہم وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اس خدشے کو مسترد کیا کہ ملک میں پیٹرول و ڈیزل کا کوئی بحران ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ملک میں تیل کے ذخائر ایک ماہ کے لیے کافی ہیں اور میڈیا میں آنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ حکومت کی جانب سے تیل کمپنیوں کو مہنگا تیل خرید کر ملک میں سستا بیچنے پر سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے تاہم تیل کمپنیاں ماضی میں حکومتی وعدے مبینہ طور پر پورے نہ ہونے پر اس خدشے کا اظہار کرتی ہیں کہ سبسڈی کی رقم کے جاری کرنے میں تاخیر ہونے کی صورت میں اُن کے لیے کام کرنا ممکن نہیں ہو گا۔

ان کے مطابق امیر ممالک زیادہ ڈیزل خرید رہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان جیسے ملکوں کو مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ اس پر زیادہ پریمیئم یعنی اضافی رقم ادا کرنی پڑ رہی ہے جو کمپنیوں کے لیے مالی مشکلات پیدا کر رہی ہے۔وفاقی حکومت نے رواں ماہ کے آغاز میں ایک فیصلے کے تحت ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر کر دی تھی اور ڈیزل کی قیمت 114.

اس صورتحال میں اوگرا نے سفارش کی ہے کہ پاکستان کی سرکاری تیل کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل بین الاقوامی مارکیٹ سے ڈیزل خرید کر مقامی تیل کمپنیوں کو فراہم کرے، لیکن پی ایس او نے اپنے ایک خط میں ایسا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ایک جانب ڈیزل کی قیمت بڑھی ہے تو اس کے ساتھ اس پر پریمیئم میں بھی اضافہ ہوا ہے یعنی طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے آپ اضافی پیسے ادا کر کے ڈیزل خرید سکتے ہیں۔ اُنھوں نے بتایا کہ دنیا کے حالات کی وجہ سے تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں زیادہ اضافہ ہوا ہے اور پاکستان بھی اس سے متاثر ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظاہر سی بات ہے جب ڈیزل سڑکوں پہ بہۓ گا تو بحران تو پیدا ہونا ہی ہے۔ سمجھے میرے بھائی۔

ڈیزل اپنی جگہ موجود ہے جس نے ڈرون اٹیک اجازت نامے پر دستخط کئے تھے

Don’t you worry. Pakistan has reserves of one month. Please correct your information.

Sharifs & Zardaries still at 2nd position in JHOOT, BESHARMI, DHITHAI & in agenda against PAKISTAN. BBC still at No1.

تمہاری امی ملکہ برطانیہ نے فضل رحمان کو اپنے مقاصد پورے کرنے کے لئے ڈیزل کی طرح استعمال کیا ہے۔

Pakistan is happy with only one Diesel who represents west well and proper.

Ohhhhhh just rubbish

BBC Fake news spreader

yes

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا اجلاس ختم؛ حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا ’اشارہ‘ - ایکسپریس اردواگر حزب اختلاف کا ساتھ دیا تو وزارتوں سے مستعفی ہوں گے، اپوزیشن سے اسمبلیاں مکمل کرنے پر اتفاق ہواہے، قائدین ق لیگ ق سے گ بن گئے یہ تو Chaudario ko ye b yaad rakna chaye ye 1990 nai jah pata nai lagta hai awam ko.aaj aghar ye un chooro k sath mil k Khan k khelaf gy to awam iny b nanga Kary gi.yaad lidati rhy gi k paiso k leye or Seat k leye AP ny mulk k sath doshmani ki thi.souch samj k karna ab.khan Zindabad Iny andaza hona chaye awam in k kiye hwy kam abi b yaad karti hai jo apny Door me kiye thy lekin paiso k leye or Seat k leye ab ye us toly k sath gy to awam hisaab zaroor le gi or aagy vote b nai de gi.mulk k stah doshmani py.chooro k toly me Mily py.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب کا انعقاددبئی (طاہر منیر طاہر)  خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، پروگرام  میں تمام خواتین مہمان خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، مزید 462 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک روز میں 400 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سدرا امین نے پاکستان کی جانب سے ویمن ورلڈکپ میں تاریخ رقم کر دیسدرا امین نے 136 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے سنچری مکمل کی۔ مزید پڑھیں: GeoNews SidraAmin cricket تو کونسا ہندوستان فتح کرلیا میچ تو پر بھی ہارا اور وہ بھی بنگال سے ❤❤❤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی مایہ ناز رقاصہ میڈم آزوری کا تذکرہ -پاکستان کی مایہ ناز رقاصہ میڈم آزوری کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، مزید 462 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح کم ترین سطح پر آگئی ، ایک روز میں 400 سے زائد کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔ میرے لیے ملکوں کو فتح کرنا آسان ہے لیکن میں نے یہ جان لیا ہے کہ دلوں کو فتح کرنا بہت بڑی ہمت کا کام ہے۔ (سکندر اعظم)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »