پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کمی EconomyCrisis StateBankofPakistan PMD PMLNGovt IshaqDar PMShehbazSharif Reserves Pakistan StateBank_Pak MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz

کروڑ 84 ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ذرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی ادائیگیوں کی وجہ سے ہوئی ہے.

اس بارے میں اسٹیٹ بیبنک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے کے دوران بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے مجموعی ذرمبادلہ کے ذخائر9 ارب 45کروڑ 32لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 3 ارب 67کروڑ 84ڈالراسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہیں جبکہ5 ارب77 کروڑ 48لاکھ ڈالر ملک کے دیگر کمرشل بینکوں کے پاس موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئےاسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 20 جنوری کو ختم ہوئے ہفتے میں مجموعی طور پر 99 کروڑ ڈالر کم ہوئے ڈیفالٹ ڈیفالٹ کرتے کرتے عوام تو ڈیفالٹ ہو چُکا ہے Ye sb Imran Khan ki watch ki waja sy huwa ha na? yakooo !! 🙄 Ab lafafa nhe aata Ghareeb ko milta nhe aata
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہوگئےزرمبادلہ کے ذخائر 92 کروڑ ڈالر کم ہوگئے ARYNewsUrdu آیک شحص نے عدالت میں ضمانت دی- کہ میرا بھائی علاجِ کرواکے 6 ہفتوں میں وآپس آجائے گآ- مریضِ اشتہاری ہوگیا اور ضمانتی وزیراعظم بن گیا- ایسا ہے میرا پاکستان 😛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کے دباؤ پر ڈالر کا ریٹ کم ، اوپن مارکیٹ میں 243 روپے کا ہوگیاکراچی : اسٹیٹ بینک کے دباؤ پر ڈالر کے ریٹ میں کمی دیکھی گئی اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 243 روپے کا ہوگیا۔......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان جاریڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں یکدم بڑا اضافہ، معاشی ماہر نے معاملات بہتر کرنے کا نسخہ بتا دیاڈالر کے ریٹ کو غیر ضروری طور پر نہیں چھیڑنا چاہیے، میرا نہیں خیال کہ روپے کی قدر میں بہت زیادہ کمی ہونی چاہیے: خرم شہزاد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »