پاکستانی باکسر محمد وسیم نے بڑی فائٹ کی تیاریاں شروع کردیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک سال بعد پھر سے رنگ میں اترنے کو تیار، 13 ستمبر کو تھائی باکسر کیخلاف دبئی کے رنگ میں اتریں گے۔

محمد وسیم فائٹ جیت کو ٹاپ 5 ورلڈ باکسرز میں شامل ہو کر ورلڈ ٹائٹل کی چیلنج فائٹ لڑینگے۔ قومی مکے باز کی گلاسگو میں سخت ٹریننگ جاری ہے، وہ ٹرینر کی نگرانی میں نئے داؤ پیچ سیکھ رہے ہیں۔

محمد وسیم نے تھائی باکسر سے فائٹ کو کیرئیر کا مشکل ترین میچ قرار دیا اور ساتھ ہی مداحوں کو دبئی آکر میچ دیکھنے کی دعوت بھی دے ڈالی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فائٹ میرے کیرئیر کا بہت بڑا مقابلہ ہے، مقابلے کیلئے کڑی محنت کی، 6 ماہ سے مسلسل پریکٹس کر رہا ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ میں چھوٹی فائٹس نہیں لڑتا بلکہ بڑے مقابلوں میں حصہ لیتا ہوں جس میں تھوڑا وقت لگتا ہے، اس مقابلے کے بعد رینکنگ میں ٹاپ 5 میں آجاؤں گا اور ڈبلیو بی سی سلور فائٹ کیلئے میکسیکو جاؤں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حسن علی کی شادی کی تیاریاں جاریحسن علی کی شادی کی تیاریاں جاری ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی: شیخ رشیدکوئی اس بھول میں نہ رہے کہ مسئلہ کشمیرکچھ دن میں سرد خانے میں چلا جائے گا، وقت ثابت کرے گا کہ مودی نے تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کر دی: شیخ رشید ShkhRasheed pid_gov KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتیں؛ نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیں - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے نیپرا کے قوانین، ضوابط اور معیارات کی خلاف ورزی کی ہے، نیپرا حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتیں،'نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف تحقیقات شروع کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی(نیپرا)نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’الحمداللہ !! ہم والدین بننے والے ہیں‘‘: شام ادریس’’الحمداللہ !! ہم والدین بننے والے ہیں‘‘: شام ادریس Shamidrees QueenFroggy Alhamdulillah Becoming Parents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این ای ڈی کے تحت تھر میں اعلیٰ تعلیم کا پہلا ادارہ قائم - ایکسپریس اردوتھرانسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں کمپیوٹرسائنس میں داخلے اسی سال شروع کرنے کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »