پاکستانی آرٹسٹ نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی آرٹسٹ نے ’حلیمہ سلطان‘ کا روپ دھار لیا ARYNewsUrdu HalimaSultan IsraBilgic

میک اپ آرٹسٹ نے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ’حلیمہ سلطان ایک ایسا متاثر کن کردار ہے جو نرم مزاج، خوبصورت، ہمدرد، جذباتی اور عقلمند ہونے کے ساتھ ہی آزاد نظم و ضبط کی مالک بھی ہے۔‘

انہوں نے لکھا کہ ’آج میں اُسی متاثر کن شخصیت کو اپنے مخصوص انداز میں خراج تحسین پیش کررہا ہوں۔‘ شعیب خان نے ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اسرا بیلگیچ کو بھی ٹیگ کیا۔ یاد رہے کہ شعیب خان اکثر خود کو مشہور خواتین کے روپ اپناتے ہیں، وہ خود کو بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پاڈوکون، انجلینا جولی سمیت مختلف کرداروں میں ڈھال چکے ہیں لیکن ان کے میڈم نورجہاں کے روپ کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی ملی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Faida?

Need to adapt the character instead of face

ترکی نے معیشت کا بڑا قدم اٹھا لیا، چار فرانسیسی جاسوس گرفتار انڈیا کو امریکہ نے دھوکا دیدیا، فرانس کا ایک سو ارب ڈالر کا نقصان

Kon si artist na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میک اپ آرٹسٹ کا حلیمہ سلطان کومنفرد انداز میں خراج تحسین - ایکسپریس اردوحلیمہ سلطان کے متاثر کن کردار کو خراج تحسین پیش کررہاہوں، شعیب خان حدیث کے مطابق ”لعنت” اوۓ لعنت اوۓ اس بے غیرت کھسرے تے Jahil insan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میک اپ آرٹسٹ کا حلیمہ سلطان کومنفرد انداز میں خراج تحسین - ایکسپریس اردوحلیمہ سلطان کے متاثر کن کردار کو خراج تحسین پیش کررہاہوں، شعیب خان حدیث کے مطابق ”لعنت” اوۓ لعنت اوۓ اس بے غیرت کھسرے تے Jahil insan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم ملک کوجعلی حکومت سے آزاد کرائےگی، احسن اقبال - ایکسپریس اردونالائق اورسلیکٹڈ حکمرانوں نے ہرطبقے کا سکون چھین لیا، رہنما مسلم لیگ (ن) Bol ko raha h jo khud corrupt h 😂😂😂😂 😂😂😂😂😂😂 Shut up
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے امریکا، بھارت معاہدے کا نوٹس لے لیاترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے امریکا اور بھارت کے درمیان بیسک ایکسچینج اینڈ کوآپریشن ایگریمنٹ کا نوٹس لے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u06cc\u06a9 \u0627\u067e \u0622\u0631\u0679\u0633\u0679 \u06a9\u0627 ’ \u062d\u0644\u06cc\u0645\u06c1 \u0633\u0644\u0637\u0627\u0646’ \u06a9\u0648 \u062e\u0631\u0627\u062c \u062a\u062d\u0633\u06cc\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور دھماکے کا مقدمہ درج ، مدرسےمیں زیرتعلیم ایک طالبعلم زیرِ حراستپشاور : دیرکالونی دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا، دھماکے کی تحقیقات جاری ہے، تحقیقاتی ٹیم نے ایک طالبعلم کو حراست میں لے لیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »