پاکستان نے امریکا، بھارت معاہدے کا نوٹس لے لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے امریکا، بھارت معاہدے کا نوٹس لے لیا تفصیلات جانئے : DailyJang

دفترخارجہ نے یہ بھی کہا کہ بھارت کی جوہری طاقت میں اضافہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجیک استحکام کو لاحق خطرات کو اجاگر کرتا رہا ہے کیونکہ ہمارے پڑوسی ملک کے اسلحے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے ہتھیاروں کا نظام شامل ہے۔ دفترخارجہ نے کہا کہ بھارت کے میزائل تجربات غیر معمولی اضافہ خطرناک روایتی اور نیوکلیئر بلڈ۔اپ کی عکاسی ہے۔ دفترخارجہ نے واضح کیا کہ بھارت کے روایتی اور جوہری اسلحے میں بے پناہ اضافے سے جنوبی ایشیا کے اسٹریٹجیک استحکام پر منفی اثر پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے پاکستان اور چین کو بڑی دھمکی دےد ی۔بھارت نے پاکستان اور چین کو بڑی دھمکی دےدی۔ India Threat Pakistan China AjitDoval IndianCrimes ForeignOfficePk GovtofPakistan OfficialDGISPR ImranKhanPTI MFA_China zlj517 adgpi PMOIndia narendramodi DefenceMinIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا ماسٹر پلان شیئر کردیامران خان کا کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : ماں نے بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی جان دے دی -بھارت : ماں نے بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی جان دے دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹمقبوضہ کشمیر: بھارت نے 73 برسوں میں چار لاکھ کشمیریوں کو شہید کیا، رپورٹ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی صدر کے بیان پر زور دار جواب دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ IMRAN KHAN KE DEFENCE MINISTER PARVEZ SHANKAR KHATTAK,INRAN KHAN RYASAT E MADINA KI BAAT KARTA HAI.YEH AWAM KO BEWAKOOF BANANAY MEIN LAGEY HOOYE HAIN.LANAT PARVEZ SHANKAR KHATTAK PAR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیالاہور ( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایڈجیوڈیکیٹر فضل میراں چوہان نے سابق کپتان سلیم ملک کیس نمبٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق پی سی بی اور سلیم ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »