پاکستان میں ٹائیفائیڈ کا پھیلاؤ ، ہدایت نامہ جاری ، علامات کیا ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ، ڈاکٹرز غیر ضروری اینٹی بائیوٹک تجویز نہ کریں۔

لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا، اسکول سے نکالے جانے کا خطرہسائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھا

اسلام آباد : پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے پھیلاؤ کے پیش نظر ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ، جس میں علامات کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز غیر ضروری اینٹی بائیوٹک تجویز نہ کریں۔جس میں کہا گیا ہے کہ موسم گرما ،مون سون میں ٹائیفائیڈ کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے، مزاحمتی ٹائیفائیڈ پرتھرڈ جنریشن اینٹی بائیوٹک بے اثرہیں۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز مریض کو غیر ضروری اینٹی بائیوٹک تجویز نہ کریں، مزاحتمی ٹائیفائیڈکےخلاف میرونیم، میکرولائیڈاینٹی بائیوٹک مؤثر...

ہدایت نامے میں کہا گیا کہ شہری ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کرائیں، 3دن بخار، پیٹ درد، قبض، ٹائیفائیڈ کی علامات ہیں۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق آلودہ پانی، فروزن پھل اور ناقص خوراک ٹائیفائیڈپھیلاؤ کا سبب ہیں، شہری ٹائیفائیڈسے بچاؤ کیلئےپانی ابال کراستعمال کریں۔جہانگیر خان اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے نمائندے ہیں۔ وہ پارلیمانی امور، صحت، کشمیر، جی بی اور پیپلز پارٹی سے متعلق خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔کراچی میں کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی اور اس کی ویڈیوز بنانے والا گینگ پکڑا گیاایک لاکھ سے زائد گندے انڈے تلف کر دیے گئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: میئر کے انتخابات کل ہوں گے، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابلکنزریٹو پارٹی اور ہارو کونسل کی لیڈر سوزن ہال بھی صادق خان کے مد مقابل ہیں جو چاہتی ہیں کہ الٹرا لو ایمیژن زونز کا پھیلاؤ ختم کیا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ جنگ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، بنگلادیش، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیاامریکا میں فلسطینیوں کے حق میں طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، 17 اپریل سے جاری مظاہروں میں 2 ہزار 5 سو سے زیادہ طلبہ گرفتار کے جا چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان نے کینیڈا کو بھی ہرا دیااذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا نا قابل شکست رہنے کا شاندار سفر جاری ہے اور چوتھے میچ میں کینیڈا کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹجسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا مشترکہ اعلامیہ جاریایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے واپس چلے گئے دونوں ممالک کی جانب سے اس دورے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »