جسٹس بابر کبھی دوسرے ملک کے شہری نہیں رہے، سوشل میڈیا مہم بدنیتی پر مبنی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

Islamabad High Court خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں: اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ

۔ فوٹو فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا پر بار بار پوسٹ کیا گیا، پوسٹ میں معزز جج، ان کی اہلیہ اور بچوں کی سفری دستاویزات بھی شامل ہیں، جسٹس بابر ستار کی اہلیہ اور بچوں کی سفری دستاویزات، نجی معلومات بے بنیاد الزامات کے ساتھ پھیلائی جا رہی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں جسٹس بابر ستار کو غیر معمولی صلاحیتوں پر مستقل شہریت یعنی گرین کارڈ دیا گیا، جسٹس بابر ستار 2005 میں امریکا سے پاکستان آئے اور تب سے پاکستان میں ہی کام کیا اور مقیم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس بابر ستار کے خلاف بے بنیاد سوشل میڈیا مہم پر ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاریجسٹس بابر ستار کے پاس پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک کی شہریت نہیں ہے، سوشل میڈیا پر ان کے خلاف ہتک آمیز اور بے بنیاد مہم چلائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایتگھر صرف وہ نہیں جہاں ہم رہتے ہیں، یہ سارا ملک ہمارا گھر ہے، یکم مئی یوم مزدور پر بچے والدین کے ساتھ صفائی مہم شروع کریں: جسٹس شاہد کریم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نازش جہانگیر نے بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اپنا ’’بھائی‘‘ قرار دیدیابابر کے مداحوں نے گزشتہ روز اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید ٹرول کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملفی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن قائم، جسٹس (ر) تصدق ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جسٹس (ر) تصدق جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ مقرر ہو گئے، جسٹس (ر) تصدق جیلانی پر مشتمل ایک رکنی کمیشن ہوگا،وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات میں انکوائری کمیشن پر اتفاق ہوا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ صرف ٹریلر تھا‘، گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کو ایک اور دھمکییہ ہماری آپ کو پہلی اور آخری وارننگ ہے اس کے بعد گولیاں صرف گھروں پر نہیں چلائی جائیں گی: بھارتی اداکار کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دھمکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »