پاکستانی صارفین کو شام کے وقت انٹرنیٹ استعمال میں مشکلات، بڑی وجہ سامنے آ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی انٹرنیٹ صارفین کو شام کے وقت براؤزنگ میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے کسانوں پر لاٹھی چارج اور گرفتاریوں پر ن لیگ کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل حل نہ...قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل دوران انٹرویو تلخ یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بے اختیار رو پڑے۔ پاکستان کے سب سے...

ذرائع کے مطابق پاکستانی صارفین کو اس مشکل صورتحال کا سامنا گزشتہ دنوں سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی انٹرنیٹ آپٹیکل فائبر کیبل کو پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق سب میرین آپٹیکل فائبر کیبل برائے جنوب مشرقی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور یورپ، کو انڈونیشیا کے قریب پانچ مقامات پر نقصان ہوا ہے اور ان میں کٹ پائے گئے، جس کو ٹھیک کرنے میں ایک ماہ درکار ہوگا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے وابستہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے مشرقی سمت سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک متاثر ہوئی ہے، جس کے باعث پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ براؤز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔پی ٹی اے ذرائع کے مطابق مشرقی سمت سے آنیوالی ٹریفک 10 فیصد سے بھی کم ہے، مشرقی سمت سے آنیوالی انٹرنیٹ ٹریفک کو متبادل ذرائع پر شفٹ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال : صارفین کا بڑا مسئلہ حلواٹس ایپ انتظامیہ اپنے صارفین کیلئے اکثر ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کراتی رہتی ہے، اس بار بھی انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق ایک اپڈیٹ سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) کے تمام نئے صارفین سے سالانہ فیس لینے کا عندیہایکس کے نئے صارفین کو بنیادی فیچرز استعمال کرنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایپل کی آئی فون صارفین کے لیے بڑی سہولتآئی فون صارفین ڈیوائس کی مرمت کے لیے استعمال شدہ پرزے استعمال کر سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی پیغامات بھیج سکیں گے ، بڑی خوشخبرینیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری جلد آ رہی ہے کیونکہ اب یہ ایپلی کیشن انٹرنیٹ کے بغیر بھی استعمال کی جا سکے گی ۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ اپنے نئے فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے آنے کے بعد صارفین بغیر انٹرنیٹ تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس ایک دوسرے سے شئیر کرسکیں گے۔اگر آپ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »