پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔؟ سابق کپتان نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اختر رسول قومی ہاکی ٹیم کے سنہری دور کی واپسی کے لیے پر امید ہیں۔

پاکستان ہاکی ٹیم نے اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں 13 سال بعد فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور وہاں بھی جاپان کو ٹف ٹائم دیا۔ مقابلہ دو، دو گول سے برابر ہونے کے بعد معاملہ پینلٹی اسٹروک پر گیا جہاں جاپان فاتح قرار پایا لیکن شکست کے باوجود گرین شرٹس نے عوام کے دل فتح کر لیے۔

اس حوالے سے سابق اولپمئن و کپتان اختر رسول کا کہنا ہے کہ اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے جاپان سے بہتر کھیل پیش کیا مگر بدقسمتی سے ناکام رہا۔ان کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے تنازعات میں گھرے ہونے کے باوجود ٹیم کے فائنل کھیلنے پر فخر ہے۔ سابق کپتان جو قومی کھیل کے سنہری دور کی واپسی کے لیے پر امید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر حکومتی سر پرستی ملے تو پاکستان ہاکی کا سنہری دور واپس آ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان چار بار ہاکی کا عالمی چیمپئن رہ چکا ہے جب کہ 2003 میں آخری بار جاپان کو ہی شکست دے کر اذلان شاہ ٹورنامنٹ جیتا تھا۔آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چیئرمین پی سی بیقومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفاذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی رقم کااعلان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے: محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی سی بی میں لوگ غلامانہ سوچ کے مالک ہیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ہو گیا ہے اور ویسٹ انڈیز کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارنیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکیوں کی اکثریت نے بائیڈن حکومت کو ناکام قرار دے دیا، ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ61 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ موجودہ صدر بائیڈن کا اب تک کا دور حکومت ناکام رہا، 39 فیصد نے اسے کامیاب دور کہا: سروے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے، حماس کا جنگ بندی کوششوں پر تبصرہحماس نے جنگ بندی کے لیے معاہدے کی کوششوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جہاں سے چلے تھے واپس وہیں پر آ گئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »