قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے، وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے۔ کھلاڑیوں نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ قومی ٹیم نے اذلان شاہ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کی، فائنل میں جاپان کے خلاف بھی پاکستانی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے۔ عرصہ دراز کے بعد پاکستان نے اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کھیلوں بالخصوص ہاکی کے فروغ کیلئے ہرممکن اقدامات کررہی ہے۔

واضح رہے کہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی تھی۔شکارپور سے والد سمیت اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سامنے آگئی’ٹیم میں نیا خون شامل کرنا چاہتے ہیں آپ ریٹائر ہوجائیں!‘ اینڈرسن کو کس نے کہا؟اذلان شاہ کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعامی رقم کااعلان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پرتبادلہ ...اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے ملاقات کی .
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جیت کے ساتھ کھاتہ کھول لیاایپوہ: اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی قومی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت سے ایونٹ کی شروعات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: وقار یونس کن کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا؟قومی ٹیم کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنے قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز کے نام بتادیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

8 فروری کے بعد اپوزیشن کے رویے نے عوام کو بددل کردیا، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کے بعد اپوزیشن کے غیرسیاسی رویوں نے ان کے حامیوں اور عوام کو بددل کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلانایک بار پھر قومی ٹیم نے عالمی افق پر قومی پرچم بلندکیا ہے، حکومت پنجاب قومی کھیل کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرےگی، وزیر کھیل پنجاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »