پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں پر ہونے والے مظاہرے پُرتشدد کیوں ہو گئے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 114 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور اس وقت کئی شہروں سے احتجاجی مارچ دار الحکومت مظفرآباد کی جانب سے رواں ہے اور مظفرآباد سمیت کئی...

پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

اس کے بعد 11 مئی کو میرپور اور کوٹلی سے لانگ مارچ شروع ہوا جسے جگہ جگہ روکنے کی کوشش کی گئی۔ کئی مقامات پر مظاہرین اور پولیس میں دوبارہ شدید تصادم ہوا، پولیس کی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی ہوئے اور ایک سب انسپکٹر ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب ایکشن کمیٹی کے رکن امجد علی خان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کور کمیٹی ہی کرے کی جس کے 31 ارکان ہیں۔ فی الحال تو کچھ گرفتار ہیں، کچھ لانگ مارچ میں شامل یں اور کچھ گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں ہیں۔ ایسی صورتحال میں کوئی انفرادی فیصلہ نہیں ہو سکتا۔‘ایکشن کمیٹی کے ممبر اور چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد شوکت نواز میر کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا۔ ان کا ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ ’موبائل سروس بند کر کے عوام کو مزید...

فیصل جمیل کشمیری کا کہنا تھا کہ ’پوری دنیا میں سول سوسائٹی کے لوگ احتجاج کرتے ہیں۔ یہاں مسئلہ یہ ہے کہ جونہی آپ کوئی مطالبات کریں تو ایجنٹ ہونے کا الزام لگ جاتا ہے اور خاموش کروا دیا جاتا ہے۔‘عوامی ایکشن کمیٹی میں ہر ضلع کی ایکشن کمیٹی شامل ہے جن میں کشمیر کے دس اضلاع سے تین تین لوگ مرکزی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی میں بھیجے گئے ہیں۔ یہ 30 رکنی کمیٹی ہے جس میں تاجر، وکلا، سول سوسائٹی، کاؤنسلرز اور طلبا شامل...

5 ستمبر 2023 کو پونچھ اور میرپور ڈویژنز میں بھی بھرپور شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہوا جس کے بعد تینوں ڈویژنز کی عوامی ایکشن کمیٹیوں نے مظفرآباد میں 17 ستمبر کو مشترکہ اجلاس منعقد کیا جس میں پورے کشمیر سے 200 سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔ اس تمام عمل کو سول نافرمانی سے تعبیر دیتے ہوئے مرتکب افراد کے خلاف حکومت نے دہشت گردی کی ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوا اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ اس کے نتیجے میں مظفرآباد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔

11 مئی کے ریاست گیر احتجاج کے پیش نظر حکومت نے ریاست کے تمام اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے آٹھ مئی سے مظفرآباد، کوٹلی، ڈڈیال سمیت مختلف شہروں میں کارکنوں کو گرفتار کرنا شروع کیا۔ انھوں نے بتایا کہ اگرچہ پاکستان کی نگران حکومت کے ساتھ ان مسائل پر بات چیت ہوئی تھی اور حل تجویز کیے گئے تھے لیکن نگراں حکومت کے پاس فیصلہ سازی کے اختیار کم ہوتے ہیں اس لیے انھوں نے یہ معاملات منتخب حکومت کے آنے تک چھوڑ دیے تھے۔ تاہم الیکشن کے بعد پاکستان خود اپنے معاشی بد تر حالات کا سامنا کر رہا ہے اس لیے کشمیر کے معاملات تعطل کا شکار ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’وفاق ہمیں ریلیف دے تو ہم کچھ کر سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین فضائیہ کے قافلہ پر حملہ: راجوری اور پونچھ سیکٹر میں گذشتہ چند ماہ کے دوران حملوں میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں انڈین فضائیہ کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمییہ فوجی رفح میں ہونے والے آپریشن کے لیے لائے گئے اسلحہ اور گولہ بارود کی حفاظت پر تعینات تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس اقدام پر خطے میں غم و غصے کی نشاندہی کرتا ہے اور پارٹی نے خود بھی اس کا اعتراف کیا...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والا یہ انجکشن ہرگز نہ خریدیں!اسلام آباد : درد کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی، استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی مظالم دنیا کے سامنے لانے والا فلسطینی صحافی 100 بااثر عالمی شخصیات میں شاملاسرائیل کے مسلسل جبر، دہشتگردی کا شکار غزہ کی تباہی اور بربادی کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی صحافی معتز عزآئزہ 100 بااثر عالمی شخصیات میں شامل ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »