ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق صرف بزنس اور اے سی اسٹنڈرڈ پر ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے دو مہینے کے لئے اکیس گاڑیوں میں دو طرفہ کرایوں میں پچیس فیصد کمی کی ہے، جس کا اطلاق نو مارچ سے نو مئی
تک ہوگا۔جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق مسافر ٹرینوں میں اے سی بزنس اور اے سی سلیپر کی ایک طرف ٹکٹ پر دس فیصد جبکہ دو طرفہ ٹکٹ پر پچیس فیصد رعایت دی جائے گی جبکہ کرایوں میں کمی صرف ایڈوانس بکنگ پر حاصل ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
امن معاہدہ تیسرے ہی دن خطرے میں، طالبان نے جنگ بندی ختم کرنے کا اعلان کردیاکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی سے انکار کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
بلوچستان کی عوام کیلیے بڑی خوشخبریکوئٹہ: بلوچستان کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئٹہ ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کی اب گریڈیشن کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن عالمی میعار کے مطا بق ہو گی، رن وے کی تعمیر سے ہیوی، لانگ رینج کے بوئنگ 777 اور ج کیوں اب کوئٹہ ائرپورٹ بھی امریکہ کو دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے کیا ؟ Baut haisaan kia Hai.. pahly mar gaye tay kia? Jo ab kr rahy hai yeah umdaa kam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »