بھارتی ریلوے نے اپنی ایپ پر پاکستانی ٹرین کے انجن کی تصویر لگا دی ، پھر کیا ہوا ؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست گجرات کی ریلوے پولیس کی جانب سے حال ہی میں ایک

اکاﺅنٹس منجمدکیس،احتساب عدالت نے فریال تالپور کے ذرائع آمدن کا ریکارڈ طلب کرلیا

بھارتی میڈیا کے مطابق کرائم اور ریلوے ڈپٹی انسپکٹر جنرل گوتم پرمار نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر غلطی سے ایپ میں استعمال کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے نادانستہ طور پر پاکستانی ٹرین کی تصویر استعمال کی اور جیسے ہی ہمیں معلوم ہوا کہ یہ پاکستانی ٹرین کی تصویر ہے تو ہم نے ڈویلپر سے کہا کہ وہ اسے ہٹائے دیں، یہ ایک غیر ارادی غلطی تھی۔سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے بھارتی ریلوے پولیس کی ایپ پر پاکستانی ٹرین کی تصویر کی نشاندہی کرنے کے بعد اسے ہٹا دیا...

واضح رہے کہ بھارتی ریلوے پولیس کی جانب سے موبائل ایپلیکیشن س±رکشِت ایپ‘ گجرات کے وزیر مملکت برائے داخلہ پردیپ سنگھ جڈیجا نے 29 فروری کو متعارف کرائی تھی۔اس ایپ سے مسافر ہنگامی صورتحال، اسمگلنگ، لاپتہ بچوں، غیر مجاز انٹری اور منشیات سے متعلق معاملات کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے چار بار سرحد عبورکرنے کی کوشش کی مگر گرفتار ہواترکی میں موجود لاکھوں شامی پناہ گزین یورپ میں داخل ہونے کے لیے بے قرار ہیں۔ ایسے ہی چند پناہ گزینوں کی کہانی جو یورپ داخل ہونے کی کوشش میں بارہا گرفتار ہوئے۔ شام میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک ترکی نے 37 لاکھ شامی پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں پناہ دے رکھی ھے۔ 10 لاکھ بےگھر شامی پناہ گزین ترکی میں داخل ہونے کیلئے سرحد پر انتظار کر رھے ہیں۔ یورپی اتحادیوں یا نیٹو نے مدد نہ کی تو ترکی کیلئے پناہ گزینوں کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا Sad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

“دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام نے ہندوستان کی تقسیم کی بنیاد رکھ دی”' ہندو جنونی پاگل جتھوں نے بے گناہوں کا خون بہا کردوقومی نظریہ کی صداقت کو تسلیم کرلیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بابر کی ففٹی اور عامر کی چار وکٹیں، کراچی کی جیتپاکستان سپر لیگ کا 15واں میچ آج راولپنڈی کے سٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پشاور زلمی کی جانب سے دیے گئے 152 رنز کے ہدف کو کراچی کنگز نے بابر اعظم کی نصف سنچری کی بدولت باآسانی چھ وکٹوں سے حاصل کر لیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کی روایت ختم کی جائے گی، گورنر - ایکسپریس اردومہنگائی کی شرح میں کمی کے واضح امکانات ہیں، ڈاکٹر رضا باقر
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حزب اللہ ملیشیا کی عراق کو جنگ کی آگ میں جھونکنے کی دھمکیعراق میں ایک شدت پسند گروپ حزب اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اس کے ناپسندیدہ شخص انٹیلی جنس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایتامریکی صدرٹرمپ کی ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت America PresidentTrump Instructions Doctors CoronaVirusInAmerica Vaccine Preparations POTUS WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »