پاکستانی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست پرواز امریکا روانہ ہوگئی، براہ راست پرواز امریکی شہر نیو جرسی پہنچے گی۔

پائلٹس اور کیبن کریو نے طیارے میں یادگاری تصویر لی، فضائی عملے نے کورونا وائرس کے سبب احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے فیس ماسک پہنے اور گلوز کا استعمال کیا۔ 30اپریل کو قومی ایئرلائن پی آئی اے کو امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کا پروانہ ملا، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹ نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے ایک ماہ کے دوران ایک درجن پروازیں چلا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب بنا رکاوٹ کے اپنے باپ کے پاس پہچ جاؤ گے

Oh Bhai khuda k waste America k ksi city mai na Gira dena. Wo jawab mai hum par sidha bomb he mar dega 😐

Its Great 😊

یا اللّٰہ خیر

زبردست, ماشاءاللہ, الحمدللہ 🤲 شکریہ عمران خان صاحب It's a great news for pakistan, it's mean we are achieving something better from our past positions 👍 PAKISTAN ZINDABAD ❤

کیا فائدہ ؟

ایرانی حمایت یافتہ دہشتگردوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کے مزار کی بے حرمتی کر دی۔

AlhamdolilAllah hae Rabbil Aalmeen 🙏🙏❤️🇵🇰❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی پہلی نجی اسپیس فلائٹ ناسا کے دو خلابازوں کو لے کر امریکا سے روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلی فسادات کا دائرہ امریکا بھر میں پھیل گیا، پولیس اہل کاروں پر قتل کا مقدمہ درجامریکا کی ایک ریاست مینیسوٹا میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے نسلی فسادات کا دائرہ امریکا بھر میں پھیل گیا ہے۔ سنڌ حڪومت امداد پتافي MPA زوالفقار ستار بچاني MNA ٽنڊوالهيار سنڌ جي نااهلي جي ڪري ڳوٺ حاجي جان محمد لغاري جو 3000 فٽ ڪچو رستو پپلز پارٽي جي ٻارنهن ساله دور حڪومت ۾ پڪو روڊ ن ٿي سگهيو برسات ۾ ۽ برسات کانپو۽ ڳوٺاڻا مهينن جا مهينا عزاب ۾ اچي ويندا آھن ظالم حڪمران ڪجه رحم ۽واهر ڪيو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت ٹیکنالوجی کی منتقلی کےلئے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے، عبد الرزاق داؤدحکومت ٹیکنالوجی کی منتقلی کےلئے خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کو ترجیح دے رہی ہے، عبد الرزاق داؤد pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »