پاکستان کا قطر میں افغانستان پر مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

Afghan Taliban خبریں

Pakistan,Qatar

اقوام متحدہ کی میزبانی میں افغانستان پر تیسرے دو روزہ دوحا مذاکرات 30 جون سے ہوں گے: سفارتی ذرائع

۔ فوٹﷺ فائلسفارتی ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی اور احمد نسیم وڑائچ دوحا مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی میزبانی میں تیسرے دو روزہ دوحا مذاکرات 30 جون سے ہوں گے، رواں برس تیسرے دوحا مذاکرات میں افغان عبوری حکومت باقاعدہ شرکت کرے گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلی مرتبہ دنیا بھر کے افغانستان پر خصوصی نمائندے دوحا مذاکرات میں افغان طالبان کے سامنے بیٹھیں گے۔

Pakistan Qatar

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا افغانستان پر عالمی کانفرنس میں شرکت کا فیصلہدوحا میں اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس میں پاکستانی وفد دیگر ممالک کے وفود سے ملاقات کرے گا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ ہدف کے تعاقب میں یوگنڈا کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جارییوگنڈا نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہتاریخ میں پہلی مرتبہ افغانستان کی ٹیم میگا ایونٹ کا سیمی فائنل میں کھیل رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت سے شکست: شعیب اختر نے اہم سوال پوچھ لیااتوار کی شب نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »