18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاہدف جلد حاصل کرنا چاہتے تھے مگر پچ نے ساتھ نہیں دیا، بابر اعظمقومی اسمبلی کی 100 دنوں کی رپورٹ جاری، وزیراعظم کی صرف دو دفعہ شرکتسینیٹ اجلاس میں قومی اسمبلی سے منظور شدہ چار ترمیمی بلز منظورصدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، 'معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی'لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے نجی کمپنی کا مالک جاں بحقپاکستان میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئیحکومت اور اپوزیشن میں قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے معاملات طے...

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں،پنشن اور الاؤنسز میں اضافے کی تجویز ہے جبکہ چھوٹے گریڈ کے ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف ملنے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امپورٹڈ موبائل فون پر ٹیکس اور جی ایس ٹی مزید بڑھانے کی تجویز و سفارش کی گئی ہے جبکہ ترقیاتی بجٹ میں 1012 ارب روپے کے اضافے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کیلیے 3792 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔دستاویزات کے مطابق وفاق کا بجٹ 1500 ارب روپے مختص کیا جائے گا جبکہ صوبوں کا سالانہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ اخراجات کا ابتدائی تخمینہ کیا ہوگا؟ آئی ایم ایف سے دستاویزات کا تبادلہوفاقی ترقیاتی پروگرام 890 ارب روپے اور صوبائی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار 700 ارب روپے کا ہوگا: دستاویز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 2024-25 میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںسندھ ترقیاتی منصوبوں پر سب سے زیادہ 764 ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ پنجاب نے 700 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مقرر کیا ہے: دستاویزات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام ہو جائیں ہوشیار، بجٹ ہے تیار، 7 ہزار اشیا پر اضافی سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہآئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیا جائے گا جس میں ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس ہدف رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ہرطرح کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرنیکا فیصلہآئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع وزارت خزانہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقتصادی سروے 2023-24 کل پیش کیا جائے گااسلام آباد : رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اونگزیب اقتصادی سروے کا اعلان کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیشآئندہ بجٹ کا حجم رواں سال کے بجٹ سے 24 فیصد زیادہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »