پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے، ویرات کوہلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھیل کی بنیادی باتیں پاکستان ٹیم کے خلاف بھی وہی ہیں جو دیگر ٹیموں کے خلاف ہوتی ہیں، کپتان بھارتی کرکٹ ٹیم تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کیخلاف تین مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا، پاکستان کا بولنگ اٹیک ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے۔

ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی نے کہا کہ اسٹیڈیم کے ماحول کے علاوہ ہمارے لیے یہ میچ دیگر میچز کی طرح ہے۔ ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ کھیل کی بنیادی باتیں پاکستان کے خلاف بھی وہی ہیں جو دیگر ٹیموں کے خلاف ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کا سب سے بڑا میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سُپر 12 مرحلے میں شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گی۔

ہائی وولٹیج مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، قومی 12 رکنی ٹیم میں شامل حیدر علی کے پلیئنگ الیون کا حصہ نہ ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good Luck INDvPAK India Pakistan T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Indians Pakistanis together friendly Thanks socialmedia 24October2021 practice PCB BCCI ViratKohli BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND MaukaMauka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے معاہدے کے قریب11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان Absolutely YES Absolutely Not or Yess abhi lst Time Absolutely not wla kia seen tha phir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا - ایکسپریس اردوسابق کپتان سرفراز احمد، وسیم جونیئر اور محمد نواز کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا بس ٹیم پاکستان تم اچھے سے کھیلنا ہمیں کسی ورلڈکپ کی ضرورت نہیں ھے انتہا دے بےغیرت ہو تسی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاریاسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق سٹیڈیم روڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »