پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھارت سے موصول ہوئے ہیں۔ لِنک: DailyJang

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے ہیں، آسٹریلوی ٹیم کے ایک رکن کی فیملی کو انسٹا گرام پر دھمکیاں دی گئیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھمکیوں کے پیچھے بھارتی گجرات میں مقیم مرائدل تیواڑی ملوث نکلا، مرائدل تیواڑی بھارتی گجرات میں آئی ایم سی لمیٹڈ میں انوائرمینٹل، ہیلتھ اور سیفٹی آفیسر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان آمد پر 'خوش آمدید'آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان آمد پر ‘خوش آمدید’ ARYNewsUrdu PAKvAUS Welcome team Australia Wellcome by every pakistani.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی ٹیمپاکستان میں خود کو بہت محفوظ محسوس کر رہا ہوں، کپتان آسٹریلوی ٹیم arynews PAKvAUS انج دا پروٹوکول تانوں ساری زندگی نہیں لبھنا۔۔۔ Well come to Pakistan Cumins no tantion you safe hand
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان : آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو اپنا بچپن یاد آگیادورہ پاکستان : آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کو اپنا بچپن یاد آگیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں فاتح ٹیم کو 8 کروڑ روپے ملیں گےپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ پہلی بار فاتح ٹیم کی انعامی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا فائنل آج جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم انعام میں ملے گی؟پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ آج ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائیگا، ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم 8 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ پی ایس ایل سیون ہمیں کیا پتہ آپ بتائیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »