پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ڈیمتھ کارنارتنے سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان ہوں گے۔  سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ میں اوشادہ فرنینڈو، کشال مینڈس، دینی

کراچی: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ڈیمتھ کارنارتنے سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ کے کپتان ہوں گے۔

سری لنکن ٹیسٹ سکواڈ میں اوشادہ فرنینڈو، کشال مینڈس، دینیش چاندیمال، کوشال پریرا، لاہیرو تھریمانے، دھناجیا دی سلوا شامل ہیں۔ ان کے علاوہ فرنینڈو، نوریش ڈیکویلا، دلرووان پریرا، سورنگا لکمل، ایمبودینیا، لاہیرو کمارا، ویشا فرنینڈو، راجیتھا اور لکشن سندکان بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ یاد رہے سری لنکا نے پاکستان میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے، پہلا ٹیسٹ 11 دسمبر سے پنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ 19 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا، مہمان ٹیم سری لنکا سے 8 دسمبر کو پاکستان کے لئے اُڑان بھرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگدوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درجٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنیوالی خاتون کیخلاف ایف آئی آر درج Read News TrafficPolice FIR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلانانگلینڈ کیخلاف ICC ویمن چیمپئن شپ کیلئے قومی ویمن ٹیم کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »