دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ تفصیلات جانئے: DailyJang

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد ہملٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے میزبان ٹیم کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان جو روٹ کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کارآمد رہا اور انگلش ٹیم نے محض 39 رنز پر کیوی ٹیم کی دو وکٹیں حاصل کرلیں جس کے بعد ٹام لیتھم اور راس ٹیلر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 153 پر پہنچایا۔ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے چائے کے وقفے تک 3 وکٹ پر 173 رنز بنا لیے ہیں، اوپنر ٹام لیتھم 101 اور ہنری نکولس 5 رنز کیساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔

کیوی ٹیم کے آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں جیت راول نے 5، کپتان کین ولیمسن 4 اور راس ٹیلر نے 53 رنز بنائے۔دوسرے ٹیسٹ میں دونوں ٹیموں نے دو دو تبدیلیاں کی ہیں۔ انگلینڈ نے کرس ووکس اور زک کرولی کو ٹیم میں شامل کیا جبکہ کیوی ٹیم نے میٹ ہنری اور ڈیرل مچل کو کھلایا ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما کی مقامی دکا ندار اور فنجا کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شف شاہدسے ملاقاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی خصوصی ایڈووکیٹ اور نیندر لینڈ کی ملکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ جیتنے کا عزم، آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹیم کی بھرپور مشقیںلاہور: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ جیتنے کا عزم لیے میچ سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں زو و شور سے جار یہیں، کینگروز کے دیس ڈے نائٹ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے شاہینوں نے ایڈیلیڈ میں زبردست مشقیں کیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیدر لینڈ کی ملکہ میکسما کی مقامی دکا ندار اور فنجا کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر کا شف شاہدسے ملاقاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی خصوصی ایڈووکیٹ اور نیندر لینڈ کی ملکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گےدس سال بعد ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز دسمبر میں کھیلے جائیں گے TestMatch TheRealPCB PakvsSriLanka WorldTestChampionship CricketComesHome
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگاپاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا PakvsAus TestMatch Adelaide TheRealPCBMedia CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »