پاکستان کے وہ علاقے جہاں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہے گا تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، کشمیراورگلگت

بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔کراچی میں آج بھی بارش ہوگی۔ ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص اور مٹھی میں بھی تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔گزشتہ روز کراچی میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی میں تیس ملی میٹر اور نارتھ کراچی میں تئیس ملی میٹر، پی اے ایف مسرور بیس10ملی میٹر، پی اے ایف فیصل بیس8، ناظم آبادمیں6.4، صدرمیں6 ملی میٹربارش ریکارڈ اوریونیورسٹی روڈ/موسمیات میں 5.

بارش کے بعد گلشن حدید، سرجانی، نارتھ کراچی، ناظم آباد اور صدر کے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ بارش کے بعد کےالیکٹرک کا ترسیلی نظام جواب دے گیا۔شہر میں موسم بہتر ہونے کے بعد بجلی کی طلب3ہزارسے کم ہوکر2800میگاواٹ ہوگئی ہے۔ بجلی کی طلب اور رسد کا فرق 200میگاواٹ رہنے کے باجود بجلی کی فراہمی کی صورتحال میں بہتری نہیں آئی۔صوبہ پنجاب کے بیشتر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ نارووال، سیالکو ٹ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، اٹک، جہلم، چکوال، راولپنڈی، مری اور ٹیکسلہ میں گرج چمک...

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلودرہے گا تاہم دیر، بونیر،سوات، شانگلہ ، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم ،کوہاٹ، پشاور، مردان اور چارسدہ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے پرکشش مردوں کا مقابلہ عمران عباس کے نام، 35 لوگ اور کون ہیں؟پرکشش مردوں کا مقابلہ، عمران عباس سرفہرست، شعیب ملک نے آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے وہ سات اہم ترین علاقے جنہیں ضلعی انتظامیہ نےلاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیالاہور کے وہ سات اہم ترین علاقے جنہیں ضلعی انتظامیہ نےلاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے 7 نئے علاقوں میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام میں برزخ کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟ آپ بھی جانئےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برزخ یا عالم برزخ کے بارے میں ہر مسلمان جانتا ہے، مگر اس کے متعلق مکمل تفصیل بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا IHC Disposes Cases Against Temple Construction Islamabad MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »