پاکستان: کورونا شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ، مزید 2 مریض فوت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے، جبکہ 94 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔این آئی ایچ حکام کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جہاں کورونا کے مثبت کیس کی شرح 7 اعشاریہ 64 فیصد ہو گئی ہے۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 949 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن کے نتیجے میں 206 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمۂ صحت نے کراچی اور حیدر آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے پر دونوں شہروں کے کمشنرز کو مراسلہ لکھ بھیجا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے متجاوزملک میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح میں نمایاں اضافہ، مزید 435 کیس رپورٹ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیےگئے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سےزائد ہو گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے گزشتہ روز ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئیسندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.64 فیصد رہی Its ture السلام علیکم یہ پرو امریکن کی نشانی ھے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردوحالیہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد اضافہ ہوا، محکمہ شماریات کہاں ہے مہنگائی مہنگائی تو کہیں نہیں ہے بس قیمتیں بڑھ گئیں ہیں چیزوں کیں۔ تالیاں ہونی چاہئیں۔ ریکارڈ توڑا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافہ, دال, چائے سمیت 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہاسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »