پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس اور افطار ڈنر ایک ساتھ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف یو اے ای کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کا 25 واں یوم تاسیس منایا گیا اور اس موقع پر افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا

افطار ڈنر کا اہتمام پی ٹی آئی کے سابقہ سینئر نائب صدر نواز خان جدون نے کیا تھا جس میں خواجہ آصف کلیم، چودھری جاوید اقبال، حاجی منیر حسن، فرزانہ چغتائی، صبیحہ سیف، یاسمین کنول، سید کلیم اللہ شاہ بخاری، اعجاز احمد خان، مرزا صفدر، عزیز اللہ، روبینہ، ملک عادل ندیم، زاہد چودھری، عزیز اللہ ملنگی چودھری اظہر، ندیم خان، مجید خان، ناصر خان، انجینئر محمد ایوب، افتخار شاہد، راجہ راشد علی، ہمیش خان، گل محمد، عبدالرحمان، محمد زمان خان، عزیز خٹک، سلطان خٹک و دیگر نے شرکت...

کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑوں پر ایک سال بعد کیا اثرا ت مرتب ہوتے ہیں ؟ طبی تحقیق میں تشویشناک بات سامنے آگئی اس موقع پر پی ٹی آئی کے سابقہ عہدیداران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے جس قدر کام پاکستان کے لیے کیا ہے وہ سابقہ ادوار کی کوئی حکومت نہیں کرسکی۔ عمران خان موجودہ پانچ سال پورے کریں گے جبکہ آنے والے 5 سال بھی حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی۔ پی ٹی آئی کے قائدین نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی لہر آئی ہوئی ہے لیکن حکومت نے کافی حد تک مہنگائی پر قابو پالیا ہے۔پی ٹی آئی کے سابقہ عہدیداران نے کہا کہ اپوزیشن حکومتی کاموں میں کافی رکاوٹیں ڈال رہی ہے اور ملک میں منفی سیاست کو پروان...

پی پی 84 میں پیپلز پارٹی کے امیدوارکو229 پولنگ اسٹیشنز سے 235 ووٹ کیوں ملے؟ قمر زمان کائرہ نے وجہ بتادی تحریک انصاف کے قائدین نے کہا کہ آنے والا دور بھی تحریک انصاف کا ہے جس میں ملک ترقی کی منازل طے کرے گا اور پاکستان اپنے سنہرے دور میں داخل ہوگا۔ عمران خان کی قیادت میں ملک یقینا ترقی کی منازل طے کرے گا کیونکہ عمران خان ملک کے مخلص حکمران ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا50لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں بدل رہا ہے: چوہدری فواد حسیناطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں بدل رہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا50لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں بدل رہا ہے: فواد چوہدریاطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ حقیقت میں بدل رہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے fawadchaudhry PTIofficial GovtofPakistan ImranKhanPTI سجن رے جھوٹ مت بولو، خدا کے پاس جانا ہے۔ وہاں ہاتھی ہے نہ گھوڑا ہے وہاں پیدل ہی جانا ہے۔سجن رے جھوٹ مت بول۔۔۔۔۔' اف کتنا بڑا جھوٹ بول گئے۔کالم نگار محمد اعظم عظیم اعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عید تعطیلات کے دوران صدرو وزیراعظم کے طبی معائنے و خوراک معائنے پر کتنے ڈاکٹر تعینات کیے گئے؟ ایسی خبر کہ تحریک انصاف کے کارکنان کو بھی یقین نہ آئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) پولی کلینک ہسپتال نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران صدر مملکت اور وزیراعظم کے طبی معائنے اور خوراک کے معائنے کے لیے 5 ڈاکٹر مامور کردیئے He’s talking about other’s country wazeeri azam & sadar,don’t open this link...thanks
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست، کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسالاسلام آباد : وزارت داخلہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی پابندی پر نظر ثانی درخواست پر کمیٹی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ، لبیک یار رسول اللّه انشاء اللہ منسٹر عمران خان صاحب کالعدم کا نام ہٹا دیں دے TLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’جنرل شیروف مری‘: بلوچستان میں پراری کیمپوں اور مزاحمتی تحریک کے بانی - BBC News اردوشیر محمد مری اور نواب نواب خیر بخش مری کے بقول اگر آزادی مل جائے اور لوگوں کے لیے کچھ نہ ہو تو یہ بےمعنی سی چیز ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ شیر محمد کو ایسے نوجوانوں کی توجہ حاصل ہوئی جنہیں بلوچستان سے انس یا ربط تھا۔ سیاست دان تو بہت تھے لیکن یہ دونوں نوجوانوں کے لیے ’آئی کون‘ کا درجہ رکھتے تھے۔ Israel killing innocent children in Palestine do u like give any news about it..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »