پاکستان کے کس صوبے کے لوگ زیادہ خوش ہیں؟ نام سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور (ویب دیسک) پاکستان کے صوبے خیبر  پختو نخوا میں خوش رہنے  والے افراد کی شرح پاکستان کے دیگر صوبوں کی نسبت زیادہ ہے، سروے کے مطابق

پاکستانیوں نے خوش ہونے میں پڑوسی ملک بھارت اور افغانستان کو پیچھے چھوڑ دیا کیوں کہ بھارت میں 61 فیصد تو افغانستان میں 45 فیصد نے خوش ہونے کا کہا۔

جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق ملک میں پاکستان کے صوبوں میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح خیبرپختونخوا میں نظر آئی جہاں 73 فیصد افراد نے خوش ہونے کا کہا۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 65 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود خوش ہونے کا کہا ہے جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا بتایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کوروناکیسز کے مثبت آنے کی شرح0.68فیصد تک پہنچ گئی2افراد جاں بحقپاکستان میں کوروناکیسز کے مثبت آنے کی شرح0.68فیصد تک پہنچ گئی،2افراد جاں بحق Pakistan CoronaVirusUpdate COVID19 NCOC CoronaPatients Infection OfficialNcoc GovtofPakistan MoIB_Official Asad_Umar WHOPakistan fslsltn
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں - BBC News اردوپاکستان میں حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق عمرکوٹ ضلع میں ہندو آبادی اکثریت میں ہے۔ 10 لاکھ 73 ہزار آبادی والے ضلع عمر کوٹ میں ہندوؤں کی آبادی لگ بھگ 52 فیصد ہے، اس کے باوجود منتخب ایوانوں میں اس ضلع سے کوئی بھی ہندو رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP 😢😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کرکٹر دوبارہ پاکستان آنے کے لیے دن گننے لگےویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شائی ہوپ پاکستان کا پہلا کامیاب دورہ کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود، دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے اور دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Pic tu new use kr loo yaar بہت خوب۔۔۔ Aur ball gai boundary line k paar😊😉👍💯 Tremendous shot Pakistan😘💚💓💯👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 کی کوئنز بیٹن ریلے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے حوالے - ایکسپریس اردوبرطانوی ڈپٹی کمشنر یہ کوئنز بیٹن ریلے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر کے حوالے کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کے ریونیو افسران کا وفد پاکستان پہنچ گیاافغان ریونیو ڈیپارٹمنٹ کا 4 رکنی وفد پاکستانی حکام سے دوہرے ٹیکس کے معاہدے پر مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا، پڑھیے shakeel_ahmed9 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »