عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

عمرکوٹ کراچی سے تقریباً 325 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مغل سلطنت کے بانی شہنشاہ اکبر کی پیدائش اور سندھ کی لوک داستان عمر ماروی نے بھی یہاں جنم لیا تھا، اس شہر کا نام یہاں موجود قلعہ سے وابستہ ہے جہاں راجپوت ٹھاکر گھرانے اور سومرو حکمران رہے ہیں۔

کراچی سے مٹھی تک سڑک کی تعمیر سے قبل یہ شہر اہم تجارتی سرگرمیوں کا مرکز ہوتا تھا اور اس کو ’تھر کا گیٹ وے‘ کہا جاتا تھا، موجودہ وقت بھی خوراک سمیت عام ضرورت کی اشیا تھر میں عمرکوٹ سے ہی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ عمرکوٹ کے بعد تھر دوسرا بڑا ضلع ہے جہاں ہندو آبادی کُل آبادی کا لگ بھگ 40 فیصد ہے۔پریم ساگر مقامی سبزی منڈی کے سابق صدر ہیں اور وہ آڑھت کا کام کرتے ہیں۔ اُن کے آباؤ اجداد بھی اس پیشے سے وابستہ رہے ہیں، قیام پاکستان سے قبل صرف مالھی برادری آڑھت کا کام کرتی تھی مگر بعد میں اس کاروبار میں دیگر...

عمرکوٹ کی معشیت کا تمام تر دارد مدار زراعت پر ہے۔ زمینداروں کی اکثریت مسلمانوں کی ہے جبکہ کسان 80 فیصد ہندو دلت کمیونٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔ شہروں میں دکانداروں کی اکثریت اپر کاسٹ ہندوؤں کی ہے، صرافہ، کھاد و بیج کی دکانوں پر اُن کی ہی گرفت ہے۔پہلے یہ علاقہ تھرپارکر کا حصہ تھا۔ عمرکوٹ کو ضلعے کی حیثیت حاصل ہونے کے بعد سنہ 1993 کے انتخابات سے لے کر آج تک پاکستان پیپلز پارٹی یہاں سے کامیاب ہوتی آئی ہے جبکہ دیگر جماعتوں میں مسلم لیگ فنکشنل دوسری بڑی جماعت ہے اس کے علاوہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف بھی...

عمرکوٹ ضلع میں اس وقت قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی چار نشستیں ہیں تاہم مرکزی دھارے کی سیاسی جماعتوں کی اکثریت عام نشستوں سے یہاں کسی اقلیتی امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیتیں۔عمرکوٹ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد پانچ لاکھ 34 ہزار سے زیادہ ہے جن میں مرد ووٹر 54 فیصد ہیں۔ سنہ 2018 کے عام انتخابات میں میدان میں 49 امیدوار تھے، جن میں سے صرف نو اقلیتی برادری سے تھے جنھوں نے مجموعی طور پر صرف 1741 ووٹ لیے۔ ان امیدواروں میں مسلم لیگ ن کی نیلم والجی بھی شامل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

jeaysindhudesh_ جہاں پیپلزپارٹی کے بھی ڈیرے ہیں، لبرل ازم کے نام پر، روشن خیالی کے نام پر قوم بھی ذہین ہے خدمت کرانے کے لئے الخدمت اور ووٹ کے لئے پیپلز پارٹی

سندھ میں ھندو کی نسل کشی کی جارہی ان کی ابائی گاؤں، جائیداد، زمین، قبرستان پر علاقی کے پٹواروں کے ساتھ ملکر زبردستی قبضہ کئے جا رہے ہیں، ان کو قتل کر رہے، ان کی نابالغ بیٹیوں کو زبردستی اغوا کر کے ان کو کنوٹ کر کے اپنی کنیز بنا کر گھروں قید کر رہے ہیں۔ اس ظلم سب پارٹیاں شامل ہیں۔

دوسری طرف کرسچن مشینری ان کے پورے گاؤں کے گاؤں کرسچن کر رہے ہیں یہ سندھی ھندؤں کی نسل کشی کر رہے ہیں۔ افسوس

سندھ کے اندر ھندو کی نسل کشی کی جارہی ایک طرف ان کی ابائی گاؤں، جائیداد، زمین اور قبرستان پر علاقی کے پٹواروں کے ساتھ ملکر اور زبردستی قبضہ کر رہے ہیں، ان کو قتل کر رہے اور ان کی نابالغ بیٹوں کو زبردستی اغوا کر کے ان کو کنوٹ کر کے اپنی کنیز بنا کر گھروں قید کر رہے ہیں یہ ظلم ہے۔

سندھ کے کس شہر میں خوشحالی ہے؟؟ یہاں ایک منحوست زرداری نام کا سایہ جو ہے۔۔۔

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے

یہاں پر بھی آپکا پرانا بخار پھوٹ پھوٹ کر نکل رہا ہے ۔ آپ ہی لوگوں کی کرامات ہیں کہ پاکستان کا لوئ بھی شہر ،قصبہ ، گاؤں ، دیہات جہاں بھی سرکاری آفیسر براجمان ہوتے ہیں وہ عوام کی گردن پر پاؤں رکھے ہوتے ہیں ، قطع نظر مذہب و دین کے ۔

پاکستان کی محرومیاں انڈیا سے کم ہیں جناب انڈیا میں مسلمانوں اور سکھوں کا حال اس سے بھی زیادہ برا ہے

G g bus umer kot hi reh gaya hay mehroomiyon ma. Baqi to puray pakistan ma 5 star sahooltain muyaser hain.

باقی شہروں کا بھی یہی حال ہے

Thanks to your beloved ppp and bey nazir and his family, they did nothing, will BBC can broadcast their 40years of power by showing facts

Ye haqeeqat b hai ager kisi ki b,chahy kisi b brotheri ka ho muslim ho gair muslim ager us ki kisi b siyasi parti se wabastagi nai hai to samjhy ap is mulik k shahri hai he nai our job to door ki bat,

ہو سکتا ہے یہ خبر ٹھیک ہو محرومی وہاں کچھ زیادہ ہو لیکن پاکستان کا کونسا ایک ایسا شہر ہے جہاں انتظامیہ ٹھیک کام کرتی ہے پوری زمہ داری کے ساتھ؟ کسی بھی سرکاری آفس چلے جاؤ سردی میں ہیٹر گرمی میں اےسی چلائے ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھے ہوتے ہیں افسرکام کا سنتے موت پڑجاتی ہے انکو۔

PPP ye Sama ye Geo ke report nahi!

پورے سندھ کا یہی حال ہے سچ جان کہ جیو

سب کو UK بلا لو

😢😢

Good report thanks

ڈائریکٹر جنرل'محمد گوہر نفیس'نے اینٹی کرپشن پنجاب ace_punjab کے سرکاری Twitter اکاؤنٹ پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab MohtasibP

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے شہری علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال میں اضافہ ریکارڈچین میں رواں سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران شہری علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وزارت ٹرانسپورٹ کے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کے 4 اعلیٰ افسران کروڑوں کے سیکنڈل میں ملوث ۔۔۔اہم انکشافاتمیسرز چائنا نیشنل الیکٹرک وائر اینڈ کیبل امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن جو ایسوسی ایشن آف پرسنز کے طور پر رجسٹرڈ کمپنی ہےجس نے 2012میں دو کروڑ61 لاکھ19ہزار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تفصیلات: BreakingNews SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار189نئے کیسز رپورٹبھارت میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 7ہزار189نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 34779815 سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمداسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری دی مگر چور نواز شریف کا بھی یہ حشر ہونا چاہئے نام بھی بتا دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 6 کروڑ پاؤنڈ مورگیج فراڈ کیس کے ملزمان کی پاکستان میں جائیدادیں منجمداسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی استدعا پر ملزمان کی قیمتی اراضی منجمد کرنے کی منظوری دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »