پاکستانی گلوکارہ کو بھارتی متنازع شو میں شرکت کی آفر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی گلوکارہ کو بھارتی متنازع شو میں شرکت کی آفر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

گلوکارہ کا کہنا تھا کہ جب مجھے متنازع ٹی وی شو بگ باس میں شرکت کے لیے کال آئی تو میں حیران رہ گئی لیکن میں نے بھارت میں کام کرنے سے انکار کردیا۔آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ بگ باس صرف دیکھنے کی حد تک اچھا لگتا ہے لیکن اس میں حصہ لینے کا کبھی سوچ بھی نہیں سکتی ہوں۔

بگ باس کے ابتدائی سیزن میں پاکستانی معروف اداکارہ وینا ملک نے شرکت کی تھی جس پر مداحوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ یاد رہے کہ بگ باس شو کے میزبان بالی ووڈ نے نامور اداکار سلمان خان ہیں وہ اس کی ایک قسط میں میزبانی کرنے کا معاوضہ کروڑوں روپے لیتے ہیں، مذکورہ شو میں سلیبرٹی کو ایک گھر میں 3 ماہ کا عرصہ گزارنا ہوتا ہے اور ان کا رابطہ دنیا سے کٹ جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جاں بحقممبئی  (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کی معروف گلوکارہ گیتا مالی کا ایک ٹریفک حادثے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں11:06 AM, 16 Nov, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, مہاراشٹر: بھارتی فلموں کی معروف گلوکارہ گیتا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور ...' کاسٹیوم ڈائریکٹر نے مجھ سے اپنے جسم پر موجود لباس اتارنے کی فرمائش کی اور کہا کہ وہ۔۔۔' معروف اداکارہ و گلوکارہ نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، انڈسٹری میں بھونچال آگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

38ہزار فٹ بلندی پرغیرملکی پروازبے قابو،پاکستانی حکام کی بروقت کارروائی نے بڑے حادثے سے بچالیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی حکام کی بروقت کارروائی نے غیر ملکی مسافر طیارے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس:حکومت کی اتحادی جماعتوں کا نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کا مطالبہقومی اسمبلی اجلاس:حکومت کی اتحادی جماعتوں کا نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment NationalAssembly ECL AminUlHaq SyedAminulHaque NAofPakistan pmln_org Marriyum_A PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنسکرٹ پڑھانے کیلئے مسلمان پروفیسر کی تعینات، ہندو طلبہ کا احتجاجبھارتی شہر بنارس کی ایک یونیورسٹی میں مسلمان پروفیسر کو سنسسکرت پڑھانے کے لیے تعینات کردیا، جس کے خلاف متعصب ہندو طلبہ نے احتجاج شروع کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »