پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس میں پاکستان پر 6.2 ارب ڈالرز جرمانے کو عالمی فورم پر چیلنج کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالا۔ شفافیت اولین ترجیح، گردشی قرضوں پر کیپسٹی چارجز واپس لے رہے ہیں۔

عمر ایوب نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کو کارکے کیس میں 1.2 ارب ڈالرز جبکہ ریکوڈک کیس میں 6.2 ارب ڈالرز جرمانہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی معیشت اتنے بڑے جرمانے ادا کرنا برداشت نہیں کر سکتی۔ جرمانہ ادا نہ کیا تو بیرون ملک اثاثے قرق ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جی آئی ڈی سی کے معاملے میں آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ ملکی مفاد میں کی تھی، تاہم شفافیت کیلئے فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا کہ اس وقت ملک میں فیڈرز کا ایفیشنسی ریٹ 99 فیصد ہے۔ 2019ء بجلی کی ترسیل کا سال ہے۔ جولائی 2019ء میں ماہانہ سرکلر ڈیٹ 10 ارب روپے سے کم پر لے آئے ہیں۔ دسمبر تک گردشی قرضے کو صفر کر دینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے ریکوڈ ک کیس میں جرمانے پراہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے توانائی عمرایوب نے کہاہے کہ ریکوڈک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حنین قتل کیس: والد کا پوسٹ مارٹم میں عدم اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جدہ میں پاکستان جرنلسٹ فورم کا اجلاسجدہ (محمد اکرم اسد ) یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے جدہ میں پاکستان صحافیوں کے معروف فورم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان اور چین کا انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کا اعلاناسلام آباد: پاکستان، افغانستان اور چین مل کر انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہارچین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI China ForeignMinister WangYi Meeting Pakistan Favor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں پیٹروکیمیکل ریفائنری لگانے کا اعلان، ایک اور خوشخبری آگئیاسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سعودی عرب نے سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران پاکستان میں کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »