پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہم نے کراچی کو دہشت گردوں سے آزاد کروایا'

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے اور یہ تبدیلی کا آغاز ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ ہمارے جوان بہت جفاکش، محنتی اور وفادار ہیں، اگر ہم اپنے آپ کو ایمانداری سے نہیں دیکھیں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس سمت میں نوجوان جائیں گے پاکستان اسی سمت میں جائے گا، کامیاب آدمی پانی کے رخ کے مخالف چلتا ہے اور اس کی راہ میں بہت رکاوٹیں ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ سے تعلق رکھنے والے یوتھ ونگ سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے. ملک کو آگے لے جانے کے لیے میرٹ کو یقینی بنانا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیفآرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کہتے ہيں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، تبدیلی صرف نوجوان ہی لاسکتے ہیں، نوجوان بطور لیڈر پاکستان کی سمت کا تعین کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیفراولپندی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے نوجوانوں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ہانگ کانگ:طلبہ کا سکولوں کا بائیکاٹچین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے سکولوں کا بائیکاٹ کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلانپاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK kulbhushanjadhav
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »