پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کہتے ہيں پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، تبدیلی صرف نوجوان ہی لاسکتے ہیں، نوجوان بطور لیڈر پاکستان کی سمت کا تعین کریں گے

۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سندھ کے نوجوانوں کے وفد نے ملاقات کی، نوجوانوں نے سربراہ پاک فوج کو سندھی ٹوپی اور اجرک پہنائی۔ نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، پاکستانی نوجوان ملک کی سمت کا تعین کریں گے، صرف نوجوان تبدیلی لاسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ پاکستان کی جان ہے، پاکستان کی تعمیر میں سندھ کا اہم کردار ہے، سندھ کے جوان ہمارے بہترین سپاہی، محنتی اور وفا دار ہیں۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاک فوج میں میرٹ کا سسٹم ہے، میرٹ کی بنیاد پر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے، پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ سے تعلق رکھنے والے یوتھ ونگ سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے ہی وابستہ ہے. ملک کو آگے لے جانے کے لیے میرٹ کو یقینی بنانا ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ہانگ کانگ:طلبہ کا سکولوں کا بائیکاٹچین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے سکولوں کا بائیکاٹ کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلانپاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK kulbhushanjadhav
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا انڈین جاسوس کلبھوشن کو دوبارہ قونصلر رسائی دینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارتی جاسوس کو 2 ستمبر کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔ بھارت کو ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلانپاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان Pakistan KulbhushanJadhav
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو آج قونصلر رسائی دینے کا اعلاناسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادیو کو آج قونصلر رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کا پابند ہے اور بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو 2 ستمبر کو قونصلر رسائی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »