پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع وزارت صحت نے بتایا ہے کہ وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا ہے،فلسطین بھجوانے کیلئے ادویات کا انتظام وزارت قومی صحت نے کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزارت صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کرے گی، این ڈی ایم اے فلسطین کیلئے ادویات ریڈ کراس انٹرنیشنل کے حوالے کرے گی۔ ذرائع نے کہا کہ جان بچانے والی ادویات، سرجری کے آلات فلسطین بھجوائے جا رہے ہیں تاہم فلسطین کیلئے میڈیکل ٹیم بھجوانے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔ پاد رہے پاکستان کی جانب سےغزہ کے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بھیجی گئی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی ہے، مصر میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال نےامدادی سامان مصری ہلال احمر کے حوالے کیا۔

پاک فوج کی جانب سے خیموں، کمبل اورادویات پر مشتمل 81 ٹن امدادی بھجوائی گئی ہے ، امدادی سامان میں 1 ہزار خیمے،4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں، پاکستان مشکل کی گھڑی میں مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا فلسطینی بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہاسلام آباد : پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کیلئے ادویات بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت صحت ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے حوالے کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئیاسلام آباد : پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئی ، امدادی سامان میں 1 ہزار خیمے،4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئیاسلام آباد : پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی عوام کیلئے امداد کی پہلی کھیپ مصر پہنچ گئی ، امدادی سامان میں 1 ہزار خیمے،4 ہزار کمبل اور 3 ٹن ادویات شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپانسر شپ اسکیم ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپانسر شپ اسکیم ، اگلے سال حج پر جانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبریاسلام آباد : ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلئے آئندہ برس بھی عازمین حج کے لئے اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویزاسلام آباد : آئی ایم ایف کی تجویز پر ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »