نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کرانے کی تجویز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی تجویز پر ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے سے سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس مہنگی ہوگی ، سوئی سدرن نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 2600 روپے کرنے کی تجویز دی ہے۔یکساں نظام ٹیرف متعارف کرانے سے سوئی نادرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس سستی ہوگی اور یکساں نظام ٹیرف سے سوئی نادرن کی انڈسٹری کو گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 3340 روپےمیں ملےگی۔

سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو اس وقت گیس 3650 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مل رہی ہے، آئی ایم ایف نے بھی ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں نظام ٹیرف کیلئے تجویز دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا گیس دھماکہ، نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے قیمتوں میں رواں ماہ 400 فیصد سے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے گیس دھماکہ کرتے ہوئے نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے رواں ماہ فکسڈ چارجز میں 400 فیصد سے زائد اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سوئی ناردرن اور سدرن کے 697 ارب روپے کے واجبات کا بوجھ صارفین پر ڈالنے کی تیاری کرلی۔ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ فکسڈ چارجز 460 سے بڑھا کر 2000 روپے تک عائد کئے جائیں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کا حکموکیل کی استدعا پر جیل میں سائیکل فراہم کرانے کی یقین دہانی، عمران خان کی واٹس ایپ کے ذریعے بیٹوں سےگفتگو کرانے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غریب مرد کی بیوی نہیں بنوں گی، انوشے اشرفشوبز انڈسٹری کی ماڈل و میزبان انوشے اشرف کا کہنا ہے کہ امیر شوہر کی تلاش میں ہوں نہ غریب شخص کی بیوی بنوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمتاسلام آباد : پاکستان کی غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے غزہ پر اسرائیلی بمباری فوری بند کرانے کے اقدامات کا مطالبہ کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کا حکماسلام آباد: خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سےفون پربات کرانے کا حکم دے دیا اور کہا قیدی کے بنیادی حقوق کو مد نظر رکھتے ہوئے بات کروائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »