پاکستان افغانستان میچ: کس نے کس کو مارا، تحقیقات شروع

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’اگرچہ ہمارے پاس ایسی کوئی براہ راست اطلاع نہیں کہ لوگ اس میں زخمی ہوئے ہیں لیکن اس فٹیج سے یہ پتہ چلتا ہے کہ لوگوں پر حملہ کیا گیا ہے‘: پولیس

پولیس کا کہنا ہے کہ اب ہیڈنگلے میں ہونے والے باقی دو میچوں کے دوران وہاں پولیس کی زیادہ نفری تعینات کی جائے گی۔

گذشتہ ہفتے منظر عام پر آنے والی کئی ویڈیوز میں گراؤنڈ کے باہر پاکستانی اور افغان شائقین کو آپس میں الجھتے ہوئے اور ایک گروہ کو سٹیڈیم اور مرکزی سڑک کے درمیان موجود گیٹس کو توڑنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔ویڈیو فٹیج میں پاکستان اور افغانستان کے شائقینِ کرکٹ کو آپس میں الجھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

افغانستان کے خلاف پاکستان کی سنسنی خیز فتح کے بعد بھی دونوں ٹیموں کے مداحوں کے درمیان لاتوں اور گھونسوں کا تبادلہ سٹینڈز میں بھی جاری رہا اور لوگ دوڑ کر پچ پر بھی چلے گئے۔ سپرنٹینڈینٹ پولیس کرس براؤن کہتے ہیں کہ ’ہمارے پاس اب پورے واقعے کی ایک بہتر تصویر موجود ہے کہ میچ سے پہلے، اس کے دوران اور بعد میں گراؤنڈ کے اندر اور باہر کیا کچھ ہوا اور ہمیں اس بات کا ادراک ہے کہ ان جرائم کی مکمل مجرمانہ تحقیقات کی جانے کی ضرورت ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

sirf pakistan k plyrs par hmla hwa ha dear logn par nhi hwa hmre plyrs par NAMAKHARAMO ne hmla karny ki koshsh ki agr hmre kisi plyr ko zkhmi karty to in namak haramo ko zameen ma zinda ghaar deta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان ٹیم کے مستقبل کا فیصلہ کرے گاچیسٹرلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈکپ 2019 میں آج انگلش ٹیم اور کیویز کے درمیان ہونے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انصاف پاکستان کے لیے کیوں نہیں!!!!!انصاف پاکستان کے لیے کیوں نہیں!!!!! اگر کوئی بلوچستان کے لیے انصاف مانگ رہا ہے تو وہ پاکستان کے لیے انصاف کیوں نہیں مانگتا، پاکستان ناانصافی کا شکار ہے۔ عالمی طاقتوں نے پاکستان کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے سابق کپتان بھارتی بیٹسمین دھونی کے دفاع میں سامنے آ گئے - Sport - Dawn NewsAgreed!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنیمکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ساتھ مزید کام کرنے کے متمنی تفصيلات جانئے: DailyJang CWC19 Jan Chad da saadi hon 🙏🙏 Ab Kahan Gai Iski Khud-kushi ? Dafa kro world cup ka bad es ko
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آخری اوورز میں جیت کا کوئی ارادہ نظر کیوں نہیں آیا؟’ - Opinions - Dawn Newsکیسے؟ جلدی بتائیں ناں ورنہ میری جان نکل جائے گی اور ذمہ داری آپ پر ہوگی ہائے اللہ جلدی بتائیں ناں but how Pagal bana rahy han 🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

” لندن میں تحقیقات چل رہی ہیں، ان کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے “ آصف زرداری نے تحریک انصاف کے بارے میں یہ کیوں کہا ؟ لندن کے صحافی نے بڑا انکشاف کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »