پاکستان بار کونسل کا شعیب اختر کے بیان پر شدید ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان بار کونسل کا شعیب اختر کے بیان پر شدید ردعمل تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا، پاکستان بار کونسل ایسے مضحکہ خیز بیانات کی اجازت نہیں دے گی، وہ محتاط رہیں۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ وکیل اپنے کلائنٹ کی ہدایت کے مطابق کیس کو لے کر چلتا ہے۔

گزشتہ روز سابق اسپیڈ اسٹار نے عمراکمل پر عائد پابندی کےخلاف بیان دیا اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر برس پڑے تھے۔ شعیب اختر نے ماضی کے کیسز پر تبصرہ کیے بغیر کہا تھا کہ تفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں۔شعیب اختر کے اس بیان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔

پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے کہا کہ شعیب اختر نے سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف غلط باتیں کی ہیں اور میں اب سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کے لیےایف آئی اے کو درخواست دے رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکی کمیشن کی بابری مسجد فیصلے، متنازع اقلیتی بل اور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر تنقید، پاکستان کی تعریف ایک بار پہلے بھی کہہ ہے اس وقت اپ سو رہے تھے But modi,s has an aggressive mind for the mudlims.?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 14079 ہو گئی، 301 جاں بحقنئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 301 ہو گئی ہے، ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 14079 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 So sad Kabhi recovered patients Wali positive news b De Dia karain سر میں ARY نيوز نيٽ میں کام کرنا چاہتا ہوں ضلع قمبر شهدادڪوٹ سندہ میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے پانچ چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتبرطانیہ کے پانچ چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت Pakistan CivilAviationAuthority Allowed British CharterPlans Permits LandInPakistan pid_gov MoIB_Official Official_PIA CoronaUpdate
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا عمر اکمل پر پھٹ پڑےرمیز راجا نے عمر اکمل کو کیا قرار دے دیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal RamizRaja
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 14514 کنفرم مریض، اموات 312 ہوگئیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلاؤ کم ہونے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز ہلاکتیں اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 14514 جبکہ ہلاکتیں 312 ہو چکی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »