پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ Foreign Investment Jumps Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

رواں مالی سال کےپہلےسات ماہ میں حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کاحجم دوارب چوون کروڑ ستر لاکھ ڈالر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کاحجم ڈھائی ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ٹی بلزمیں رواں مالی سال تیئس جنوری تک دوارب چھپن کروڑ اسی لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈزمیں سرمایہ کاری کاحجم تین کروڑدس لاکھ ڈالررہا۔

غیرملکی سرمایہ کاروں میں بڑی تعداد امریکی اوربرطانوی مالیاتی اداروں کی ہے جبکہ رواں مالی سال میں اسٹاک مارکیٹ سے 5کروڑ 20لاکھ ڈالر کا انخلا دیکھا گیا۔انڈسٹری تجزیہ کاروں کےمطابق شرح سودمیں اضافےاورروپے کی قدرمیں کمی کےباعث ٹی بلزغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہوگئےہیں۔ ماہرین کوحکومتی بانڈزمیں مزیدسرمایہ کاری کی امید ہے۔

یاد رہے گذشتہ ہفتے ملکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی بانڈزمیں ایک ہی روز میں ریکارڈ سرمایہ کاری ہوئی تھی، ٹی بلز میں 16 جنوری تک 2 ارب 23 کروڑ 40 لاکھ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری کا حجم 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالررہا تھا۔ خیال رہے اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ نومبر2019میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم90 کروڑ41لاکھ ڈالراور براہ راست سرمایہ کاری کا حجم20کروڑ ڈالر رہا جبکہ نومبر میں حکومتی ٹی بلز، انویسمنٹ بانڈز میں70کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری ہوئی، رواں مالی جولائی سے نومبر کے دوران 2 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ 5 ماہ میں 85کروڑ ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاریٹیلی کام کے شعبہ میں 420 ملین ڈالر کی ریکارڈ سرمایہ کاری Pakistan TelecomSector Investment BusinessNews pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے متعلق امریکی عہدیدارکے بیان پرچین نے جواب جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکا کو پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آٹے کی سپلائی میں بہتری، ذخیرہ شدہ گندم بھی مارکیٹ میں آگئی - ایکسپریس اردوکراچی کی 71 فلور ملیں 430 روپے کے عوض 10 کلو گرام آٹے کے 4 ہزار تھیلے روزانہ 6 اضلاع کو بھیج رہی ہیں، فلورز ملز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیلآسٹریلیا مٹی کے طوفان کی زد میں، آسمان نارنجی رنگ میں تبدیل ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں اسکول بس کھائی میں جا گری، 2 بچے ہلاکجرمنی میں اسکول بس کھائی میں جا گری، 2 بچے ہلاک Read News Germany Schools BusAccident
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »