پاکستان کے وہ شہر جہاں آج پھر بارش ہونے کاامکان ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے وہ شہر جہاں آج پھر بارش ہونے کاامکان ہے

اس دوران چند مقامات پرموسلادھاربارش کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم شدیدگرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم اس دوران سکھر ، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدرچین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر Read News DonaldTrump China US SeverelyDamaged Relations realDonaldTrump ChinaDaily StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے نئی کنڈیشنز کے بارے میں سیکھنے کا موقع - ایکسپریس اردوانگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا آغاز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »