چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدر Read News DonaldTrump China US SeverelyDamaged Relations realDonaldTrump ChinaDaily StateDept

آیا صوفیہ عدالتی فیصلے کے بعد دوبارہ مسجد بن گیا، ترک صدر اردوان

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے کے بعد سے چین، ایران و دیگر ممالک سے مسلسل تنازعات چل رہے ہیں، چین سے جاری تجارتی تنازعے کے حوالے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان کرونا ودیگر امور پر تنازع چل رہا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چین کے ساتھ تعلقات کو سخت نقصان پہنچا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر مہلک ترین کرونا وائرس سے متعلق چین کو قصور وار تہراٹے ہوئے کہا کہ چینی حکام کوویڈ 19 کی جان لیوا وبا کو روک کر دنیا کو تباہی سے بچا سکتے تھے لیکن انہوں نے اسے نہیں روکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے، امریکی صدرواشنگٹن : امریکی صدر نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات سے سخت نقصان پہنچا ہے امریکی صدرامریکی صدر ٹرمپ نے چین سے متعلق اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ فی الحال چین سے تجارتی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات کا نہیں سوچ رہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میرا امریکی صدر منتخب ہونا خدا کی جانب سے تقرر ہوگا، کانیے ویسٹ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر سے ہر شہری کو خطرہ ہے، ٹرمپ کی بھتیجی کا کتاب میں دعویٰ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کو بڑا جھٹکاانتخابات سے قبل صدر ٹرمپ کو بڑا جھٹکا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 140 سے زائد افراد ہلاکبیجنگ: (دنیا نیوز) چین کے کئی صوبوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں اور کئی شہر زیر آب آگئے۔ مختلف صوبوں میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »