پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 80 ہزار کی حد عبور کر گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

100 Index خبریں

Pakistan Stock Exchange,Stock Exchange

جمعہ کو ہنڈریڈ انڈیکس 9 پوائنٹس اضافے کے بعد 78 ہزار 810 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1198 پوائنٹس کا ہندسہ عبور کر کے 80 ہزار کی حد کو عبور کیا۔ فوٹو فائلعید کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔100 انڈیکس نے پہلی بار 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔

آج بھی کاروبار کے آغاز کے بعد ایک موقع پر انڈیکس 1199 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 80001 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران فروخت کا بھی رجحان رہا۔معاشی تجزیہ کاروں نے حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے بجٹ منظوری کے لیے گرین سگنل دینے اور نئے طویل مدتی آئی ایم پروگرام کے لیے راہ ہموار ہونے کو سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کی اہم وجہ کہا ہے۔

یاد رہے کہ عید کے بعد پہلے کاروباری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس 2 ہزار 95 پوائنٹس کے اضافے سے 78 ہزار 802 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت دن 100 انڈیکس میں مزید اضافہنواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ بتادیانواز رائیونڈ، عمران بنی گالہ، زرداری بلاول ہاؤس اور جرنیل 50،50 کروڑ عطیہ کریں: مصطفیٰ کمال نے قرض سے نجات کا نسخہ...

Pakistan Stock Exchange Stock Exchange

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیاوفاقی بجٹ کے بعد سے کاروبار میں مسلسل تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 77281 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 78 ہزار کی سطح عبور کرگیاعید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے پہلے ہی دن 100 انڈیکس نئی تاریخ ساز سطح کو چھو گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبورکاروباری ہفتے کے آخری دن 956 پوائنٹس کی تیزی سے 100 انڈیکس 76070 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس کی 75 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال3وفاقی بجٹ کے اعلان کے اگلے ہی روز کے ایس ای 100 انڈیکس 75094 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مودی کی برتری کو بڑا دھچکا؛ اسٹاک مارکیٹ کریشبھارتی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس 4378 پوائنٹس سے گر کر 4 برس کی کم ترین سطح 72 ہزار پوائنٹس پر آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی الیکشن میں مسلم خاتون امیدوار نے تاریخ رقم کر دیبھارت میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لینے والی مسلم خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »