پاکستان میں کورونا وائرس سے کُل اموات 30 ہزار 470 ہو گئیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 13 ہزار 439 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 2 کروڑ 94 لاکھ 77 ہزار 813 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران 532 کیسز رپورٹ، مجموعی اعتبار سے ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کر گئے،24 گھنٹے میں 532 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3فیصد ، 2 مریض انتقال کرگئےپچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی: قومی ادارہ برائے صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں عوام پر بھارتی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پاکستانبھارت نے ہزاروں بے گناہ کشمیریوں اور ان کے حقیقی نمائندوں کو پابند سلاسل رکھا ہوا ہے: دفتر خارجہ جو مظالم موجودہ حکومت ہم عوام پر ڈھا رہی وہ کون بند کرواۓ گا اپنے ملک سے تو کرو نہیں پا رہے کشمیر سے کروانے گے اخے عالمی برادری بلوچستان اور خیبر پشتونخواہ میں عوام پر پاکستانی مظالم بند کروانے میں کردار ادا کرے: پشتون اور بلوچ عوام۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 500 سے زائد نئے کیسزملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد 500 سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:یورپ سے آنے والے 3 افراد میں منکی پاکس وائرس کی تصدیقسعودی عرب:یورپ سے آنے والے 3 افراد میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق SaudiArabia Monkeypox Virus Infected Europe Visiter WaqtNews SaudiMOH KingSalman KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »