پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3فیصد ، 2 مریض انتقال کرگئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی: قومی ادارہ برائے صحت

پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 338 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی: قومی ادارہ برائے صحت/فوٹوبشکریہ رائٹرزقومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 389 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 582 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک میں گزشتہ روز کورونا کے 2 مریض انتقال کرگئے جب کہ 178 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 3 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریبپچھلے 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 19 ہزار 402 ٹیسٹ کیے گئے: قومی ادارہ برائے صحت So said 🙍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے 3 افراد انتقال کر گئے،24 گھنٹے میں 532 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 500 سے زائد نئے کیسزملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے کیسز کی تعداد 500 سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: 24 گھنٹوں میں 600 سے زائد نئے کیسزملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد 600 سے زائد رہی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے وار جاری مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا کے وار جاری ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ اعداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد لقمہ اجل، 693 نئے مریض رپورٹاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں کورونا کی شرح 3 فیصد تک برقرار ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ مریم نواز کو بھی کورونا تھا پتہ نہیں اس کا نمبر کب آئیگا May Allah grant them a Jannah 🤲
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »