پاکستان میں فائیوجی ٹیکنالوجی سے متعلق بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں فائیوجی ٹیکنالوجی سے متعلق بڑا اعلان arynewsurdu 5G pakistan

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے فائیو جی ٹیکنالوجی سروس کی پاکستان میں فراہمی سے متعلق ‏بڑا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ دسمبر 2022 میں فائیو جی پاکستان میں آجائے گا اس وقت اٹھارہ کروڑ ‏لوگوں کے پاس موبائل فون آچکا ہے اور براڈ بینڈ دس کروڑ لوگ استعمال کررہے ہیں۔ ‏ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد میڈ ان پاکستان ہے دنیا میں میڈ ان پاکستان کی برانڈنگ چاہتے ہے اگلے سال تین ‏اعشاریہ ساٹھ بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کا ٹارگٹ ہے آئی ٹی ایکسپورٹ میں چوبیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ساٹھ اورر ستر کی کی دہائی کی غلطیاں اب سامنے آرہی ہے شہری ترقی سب سے اہم ہے ‏کراچی کی میٹرو کی ذمہ داری سندھ حکومت کی ہے صوبائی حکومت تعصب کی بنیاد پر فیصلے کررہی ہے۔ ‏ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کیلئے فائر ٹینڈر وفاق نے دئے لیکن صوبائی حکومت کام میں کاوٹیں ڈال رہی ہے ‏کراچی کے اچھے افسران میرے ساتھ منسٹری میں ہے تاجر ساتھ ہوں یا نہ ہوں ہم ساتھ ہے آئی ٹی پارک کے لیے ‏کراچی میں زمین مل گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ola la

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ٹیم ٹاپ 10 میں جگہ بنانے میں بھی ناکامجونیئر ہاکی ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ سے شکست کھا کر قومی ٹیم ٹاپ ٹین میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج 100 انڈیکس میں 197 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج نے دن کا آغاز 43 ہزار 234
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں شعبہ قانون کے استحکام کے لئےیونیورسٹی آف لاء اورنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں اشتراکلاہور (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف لاء اورنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ قانون میں اشتراک کو وسعت دینے پر باہمی رضامندی کا اظہار کیا۔ڈاکٹر ریاض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےانڈیکس میں ملا جلا رجحان0 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ مارکیٹ150پوائنٹس کے اضافے سے 43ہزار 384پرٹریڈ ہورہی ہے۔ دوسری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی قیمت ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیکراچی : امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 176 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ جن لوگوں کے بچے باہر پڑہ رہے ہیں وہ آج TV پہ کہے گے ۲۲ کروڑ عوام کا دوالیا ہو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »