پاکستان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والے تیسرے اور آخری ایک روز میچ میں پاکستان نے سائوتھ افریقہ کو شکست دےدی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ہونے والے تیسرے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 321 رنز کا ہدف دیا،پاکستان کی جانب سے بلے باز بیسٹ مین فخرزمان نے ایک بار پھر جنوبی افریقہ کے باولرز کو دن میں تارے دکھادیے اور شاندار سنچری سکور کیا، انہوں نے 101 رنز بنائے،جبکہ حسن علی اور کپتان بابراعظم نے بھی خوب پٹائی کی، حسن علی نے11 گیندوں پر32 رنز بنائے اور ناٹ آﺅٹ...

کپتان بابراعظم نے82 گیندوں پر94 رنز بنائے اور آخری اوورز کی آخری بال پر چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آﺅٹ ہوگئے۔جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں کانام رہی اورپوری ٹیم 293 پر آئوٹ ہوگئی۔ یاد رہے کہ 10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا، 12 اپریل کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا اور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپر اسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رمیز راجہ کی عبد الرزاق اور اظہر محمود کی موجودگی میں سپورٹس اینکر زینب عباس سے مستیاں ویڈیو وائرل ہوگئی😍😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لیپاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لی ARYNewsUrdu SAvPAK ARYNEWSOFFICIAL Excellent🌟🌟🌟 Keep it up Pakistan team keep going towards success👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز جیت لیسنچورین: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے جانے والے فیصلہ کن معرکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20 پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف دیدیادوسرا ٹی 20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف دیدیا NeoNews PAKvSA
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز جیت لیسنچورین میں کھیلے گئے چوتھے ٹی ٹونٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-3 سے اپنے نام کر لی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 144 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ اور جنوبی افریقہ کا ’تبدیل شدہ وائرس‘ پاکستان میں پھیل رہا ہے، تحقیق - ایکسپریس اردویہ جینیاتی تبدیل شدہ وائرس بہت طاقتور ہیں جو مختصر وقت میں ملک کی بیشتر آبادی کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »