بحیرہ احمر میں ایرانی فوج کے جہاز پر حملہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عالمی میڈیا کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں سے لنگر انداز ایرانی کارگو کمپنی کے پاسداران انقلاب کے زیر استعمال جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ کرنے کی کوشش

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ساویز جہاز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بحیرہ احمر میں یمن کی سرحد کے قریب ایران کی پاسداران انقلاب کے عارضی نیم فوجی اڈے کے طور پر استعمال ہوتا ہے تاہم ایران کا کہنا ہے کہ یہ غیر فوجی جہاز ہے جو عالمی سمندری تنظیم میں رجسٹرڈ ہے اور لاجسٹک اسٹیشن کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں ایرانی جہاز پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایم وی ساویز کو دھماکے سے معمولی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور وجہ کے تعین کرنے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ واضح رہے کہ ایرانی جہاز پر حملہ اس وقت ہوا جب یورپی یونین کے توسط سے عالمی طاقتیں ویانا میں امریکا اور ایران کے نمائندوں کی عالمی جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے معاونت کر رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحر احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے جہاز پر حملہتہران: پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک ایرانی بھری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایرانی بحری جہاز پر حملہ بحیرہ احمر میں ہوا ہے۔ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی میں 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کیسز 4.3 فیصد ہوگئےکورونا کی پہلی لہر کے دوران 10 سال تک کے بچوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 جبکہ 11 سے 15 سال کے بچوں میں مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باوجود پمز میں عملے کی کمیاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں کورونا مریضوں کا رش بڑھنے کے باوجود تجربہ کار عملے اور نرسز کی کمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد قتل07:53 PM, 18 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور: نوشہرہ میں ٹیوب ویل بھرتی پر دو گروپوں میں تصادم سے گولیاں چل گئیں، فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد جاں بحق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »