پاکستان میں کورونا سےمزید 11 افراد سے انتقال کر گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سےمزید 11 افراد سے انتقال کر گئے Pakistan CoronavirusPakistan covid19pandemic CoronaCases Patients DeathToll GovtofPakistan OfficialNcoc WHO Asad_Umar fslsltn

بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 25215 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1425 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 11 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.

56 فیصد رہی۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 22939 ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ34 تک پہنچ چکی ہے۔اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 543 افراد کوورنا سے صحتیاب بھی ہوئے جس کے بعد ملک میں وبا سے شفایاب ہونے والے افراد کی تعداد 9 لاکھ 23 ہزار 472 ہو گئی ہے جبکہ ملک میں فعال کیسز کی تعداد 53623 ہو گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے 1425 نئے کیسز رپورٹ، 11 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریضوں کی اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 11 جانیں لے گیا 1425 شہری متاثرکورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 11 جانیں لے گیا، 1425 شہری متاثر COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے ٹرو کے روز 11 افراد جاں بحق1425نئےمثبت کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1ہزار 425نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاؤ تیز: مہلک وائرس مزید 11 جانیں لے گیا، 1425 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز 10 لاکھ سے زائد ہو گئے، عید کے دوسرے دن 11 امواتپاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 11 کورونا مریض جاں بحق ہو گئے، اب تک 22 ہزار 939 مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس موذی وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 10 لاکھ 34 ہو چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »